الیکشن کمیشن نے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے.
شیڈول کے مطابق انتخابات 16 اگست کو ہوں گے. جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 6 اور 7 جولائی کو جمع کروائے جا سکیں گے.
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے راجہ زمان کی درخواست پر حلقے کے انتخابات کالعدم قرار دئیے تھے