نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں گزشہ مارچ اور اپریل کی مہینوں کیلئے بجلی دو روپیہ اکسٹھ پیسہ فی یونٹ تک سستاکرنے کی منظوری دی ہے
نیپرا نے ماہ مارچ کی بجلی دو روپیہ اکسٹھ پیسہ فی یونٹ سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے ، اسکا ریلیف جولائی کے بجلی بلوں میں دیا جائے گا
نیپرا نے ماہ اپریل کیلئے بجلی ایک روپیہ چھیاسی پیسہ فی یونٹ سستا کرنے کی منظوری دی ہے. سستی کی گئی اس بجلی کا عوام کو ریلیف اگست کے بلوں میں ملے گا .
بجلی سستا کیئے کا جانے کا اطلاق ،، کے الیکٹرک، زرعی صارفین اور ماہانہ تین سو یونٹ تک والے گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا