کی بورڈ میں نئی سمارٹ بار

طاہر عمر

۔ ۔ ۔

IMG_4893

ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے تو آپ کے کی بورڈ کے بڑے سارے بٹن یعنی اسپیس بار میں کیوں نہیں؟

جی ہاں کی بورڈ پہ موجود سپیس بار بٹن سب سے زیادہ استعمال ہونے والا بٹن ہے، اور ٹچ پہ کام کرنے والی منفرد کمپنی
Synaptics
اسپیس بار کے اس طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔جسے ہم ہمیشہ سے استعمال کرتے آرہے ہیں۔
 Synaptics
چاہتی ہے کہ اسپیس بار کی جگہ ایک ایسی "اسمارٹ بار” بنائی جائے جو کہ کی بورڈ پہ ہمارے انگوٹھوں کی عین قدرتی پوزیشن پہ واقع ہو اور اس میں مختلف ٹچ آپشنز کے ذریعے تیزرفتاری سے ایڈیٹنگ اور زومنگ کی جاسکے۔

اس سمارٹ بار میں مختلف فیچرز ہوں گے جو لکھنے کے حوالے سے کام کو آسان بنا دیں گے۔ مثلاً ایک بار انگوٹھا گھومانے سے پورا لفظ سلیکٹ ہو جائے گا۔

اسی طرح زوم کرنے کے لئے دونوں انگوٹھوں کو مخصوص طرح حرکت دینا ہوگی ۔اسمارٹ بار میں گیمز کھیلنے والوں کے لئے بے حد آسانی ہوگی ۔

تو کیا آپ اس نئی تبدیلی کے لئے تیار ہیں ؟؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے