القاعدہ برصغیر کےامیر عاصم عمر نےاسامہ محمود کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔
اسامہ ابراہیم عرف اسامہ محمود گزشتہ سال ستمبر میں افغانستان کے علاقے زابل میں امریکی فورسز کے چھاپے کے دوران مارا گیا۔
اسامہ کا تعلق اسلام آباد سے تھا، وہ القاعدہ کے میڈیا ونگ السحاب اردو کا انچارج تھا۔
القاعدہ برصغیر نے اسامہ محمود کی ہلاکت کی تصدیق 26 اپریل کو ایک بیان میں کی تھی۔