مسکرائیے ،صحت پائیے

aishwarya-rai-open-smile-pic

امریکی ڈاکٹرز نے ایک سروے اور مشاہدے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ مسکرانا صحت کیلئے مفید ہے

اگر آپ کا موڈ آف ہے اور آپ تھکاوٹ کا شکار محسوس کررہے ہیں تو مسکرائیے ، اس سے آپ کو نئی توانائی ملے گی ۔

امریکی ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق مسکراہٹ نہ صرف آپ کا موڈ تبدیل کردیتی ہے بلکہ آپ کو دیکھ کر دوسرے کو بھی اچھا پیغام جا تا ہے اور یوں مجموعی صورتحال بہتر ہوجاتی ہے ۔

تحقیق کے مطابق زبردستی کی مسکراہٹ بھی آپ کا تناؤ کم کرتی ہے اور آپ خود کو پہلے سے زیادہ پرسکون محسوس کرسکتے ہیں۔

تو جب بھی آپ خود کو تھکاوٹ یا دباؤ کا شکار محسوس کریں تو اس کا مقابلہ مسکراہٹ سے کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے