شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،3افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

شمالی وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ڈرون حملہ گرویک کے علاقے میں ہوا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔

سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں کمانڈر عبداللہ کشمیری کے علاوہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے