کراچی میں عید کی تیاریوں کے سلسلے میں معروف ڈیزائنر ارم شیخ نے فورم مال میں اپنے عید کے لیے تیار کردہ ملبوسات کی خصوصی نمائش کی۔
اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھیں۔
ماڈلز نے گرمی مناسبت سے نکھرے اور شوخ رنگوں کے کپڑوں کی نمائش کی۔