شوال کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج 25 جون 2017 کو ہوگا۔ اجلاس کےمقام کوتبدیل کردیاگیاہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اب پشاور کےبجائےاسلام آباد میں منعقدکیاجائےگا۔
شوال کا چاند دیکھنے کےلئے کل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا اجلاس اسلام آباد میں مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوگا۔ اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کےلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات مسجد قاسم علی خان نے پشاور اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں اتوار کو عید منانے کا اعلان کیا ہے .