تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اپنا لندن کا دورہ مختصر کر کے آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔
یہ فیصلہ بہاولپور میں آئل ٹینکر میں ہونے والے جانی نقصان کے بعد کیا گیا ہے۔ تاہم ابھی سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں کی گئ۔
2022 Powered By Indus Broadcasting Corporation Pakistan.