حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کر لیا ۔
وزارت پیٹرولم کے مطابق جنوری 2013 سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں جس کی وجہ سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن مالی مشکلا ت کا شکار ہیں ۔
وزارت پیٹرول نے عید کے بعد گیس کی قیمتوں میں 18 سے 20 فی صد اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔