جانتے ہیں کہ دشمن گوادر میں کیا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔

Army Chief Raheel

.آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں

گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف نے کہا کہ گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری کا منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا،

ایف ڈبلیو او کی سڑکیں اقتصادی راہدای کا حصہ ہیں، 870 میں سے 502 کلومیٹر سٹرکیں تعمیر کی جاچکی ہیں۔

اس موقع پر آرمی چیف نے بلوچستان کی عوام کو خراج تحسین پیش کیااور کہا کہ گوادر پورٹ کے خلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے