ایک تھرتھراتی اور کپکپاتی ،معذور لڑکی کی درد بھری آواز ہر چشم کو نم کر گئی ۔
یوم پاکستان کے حوالے سے مونبا مزاری نے یہ وطن تمھارا ہے ،اس انداز سے پڑھا کہ آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔
ضرور سنئیے اور شئیر کیجئے ۔
نغمے کے آخر میں جو پیغام ہے اس پر عمل ضرور کیجئے ۔