یہ بھی کولیٹرل ڈیمیج ہے کیا؟

سوال یہ ہے کہ کیا سیکیورٹی اداروں کو اپنی کمزوریاں جان کر انہیں دور کرنے کے لیے 15 برس کا عرصہ کافی نہیں؟ نائن الیون کے بعد ہمارے شہروں میں دھماکے شروع ہوئے ۔ اس وقت جو جنگ شروع کی گئی اسے پرائی جنگ کہنا کافی حد تک درست تھا مگر اب تو یہ شعلے […]

امریکی صدارتی الیکشن 2016: نیا صدرکون ہوگا؟

امریکی صدارتی انتخابات کئی ماہ کی زبردست گہما گہمی کے بعد آج منعقد ہو رہے ہیں ۔ ان انتخابات میں امریکی عوام کے علاوہ پوری دنیا کے لوگ دلچسپی لے رہے ہیں ۔ اس کی بڑی وجہ امریکا کی دنیا میں بالادست حیثیت ہے ۔امریکا کے صدارتی انتخابات میں اس وقت دو پارٹیاں ڈیموکریٹس اور […]

6نومبر47ء:جب کشمیریوں پر قیامت ٹوٹی

22 اکتوبر کی قبائلی یلغار اور 27 اکتوبر کی غاصبانہ مداخلت کے بعد کشمیریوں کی تاریخ کا الم ناک ترین دن 6 نومبر 47ء تھا ۔ اس دن ہزاروں کشمیریوں کو ڈوگرہ اور بھارتی افواج نے دھوکہ دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ انہیں یہ جھانسہ دیا کہ آپ اگر سرحد پار […]

مطالعہ کا آئیڈیل طریقہ کیا ہے ؟

کل بھارت سے ہمارے ایک دوست محمد علم اللہ صاحب نے اپنی فیس بک وال پر مطالعے کے تعلق سے کچھ سوال اپنے دوستوں سے پوچھے ۔ کئی دوستوں نے اظہار کیا اور اپنے اپنے تجربات رقم کیے ۔ میں نے بھی تبصرے کی صورت میں حصہ ڈالا ۔ اس اعتراف کے ساتھ کہ ان […]

22اکتوبر کی سیاہی پر 27اکتوبر کی کالک

کسی نے خوب لکھا کہ” 22اکتوبر 47ءکی ریاست جموں کشمیر کے لیے وہی حیثیت ہے جو 16دسمبر 71ءکی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے ہے“ ، یہ دونوں تاریخیں مذکورہ دونوں ریاستوں کی الم ناک تقسیم کے حوالے سے یاد رکھی جاتی ہیں ۔ 22اکتوبر 47ءکو ایک منصوبے کے تحت قبائلیوں کی بڑی تعداد ایبٹ آباد […]

یہ صحافت کا گریبان نوچا گیا ہے

یہ واجد خان کا نہیں بلکہ صحافت کا گریبان نوچا گیا ہے۔ صحافی یا خبر نگار حکومت اور سماج کے درمیان کے پُل کی طرح ہوتا ہے ۔ یہ پولیس والے کی جانب سے اس پُل کو توڑنے کی کوشش ہے ۔تسلیم کہ صحافی بہت مالدار نہیں ہوتا لیکن اس کے پاس دیگر انسانوں کی […]

22اکتوبرکی سیاہی اورلہولہوکشمیر

یہ سن 47ء کا وہ دن ہے جب سرحد کے قبائلی لشکر کو ایبٹ آباد کے راستے کشمیر میں داخل کیا گیا تھا ۔ جنرل گریسی کشمیر پر حملے کی حکم کی تعمیل سے انکار کر چکے تھے ۔ قبائلیوں نے مظفرآباد سے قتل عام اور لوٹ گھسوٹ کا سلسلہ شروع کیا جو پانچ دن […]

فاروق حیدر خان اور خالی جیب کا بوجھ

”بابا جی! دنیا کا سب سے بھاری بوجھ خالی جیب ہوتی ہے“ ۔ ہندوستانی فلم کے ایک ہیرو کابولا ہوا یہ جملہ مجھے گزشتہ کل اس وقت یاد آیا جب آزاد کشمیر کے منتخب وزیر اعظم فاروق حیدر خان نے مظفرآباد میں شدید مالی بحران کے باعث نو تعمیر شدہ وزیراعظم ہاوس کسی نجی ادارے […]

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

ڈانوان سمتھ (Donovan Smith)جانتا ہے کہ محتاج ہونا کتنا تلخ ہے۔ جب اس کی اکیلی ماں کی نوکری چلی گئی اور ان کا گھر بھی نہ رہا تو وہ نیو میکسیکو کے بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں رہا۔ لگ بھگ چھ ماہ کے لئے اس کا ٹھکانہ نیو میکسیکو کے شہر Albuquerque میں […]

کشمیریوں کے زخموں کے تاجر

شام مجھے اقبال ٹاون جانا تھا۔ پنجاب یونیورسٹی کے عقب میں بھیکے وال موڑ والے اشارے پر رُکا تو کچھ نامانوس سی آوازیں کانوں سے ٹکرائیں ۔ آواز کی سمت کا انداز لگا کرکچھ آگے بڑھا تو دیکھا کہ حافظ سعید کی جماعت کے دو کارندے مائیک پر کشمیرمیں ہونے والے ظلم ستم سے لوگوں […]