جواہرات کا حسین امتزاج
تجربہ کار جیولری ڈیزائنر شفق حبیب نے اپنے تیار کردہ زیورات کو کراچی کی ایک نجی نمائش میں پیش کیا۔ نمائش میں رکھے گئے زیورات میں ۲۲ قیرات سونے کے ساتھ دنیا بھر سے منگوائے قیمتی ہیروں اور جواہرات کا استعمال کیا گیا تھا۔ شفق حبیب نے کافی دنیا گھومی ہوئی ہے اور اس کے […]
پاکستان کی پہلی سائیکو تھرلر فیچر فلم ’ہوٹل‘ ریلیز
پاکستان کی پہلی سائکو تھرلر فیچر فلم”ہوٹل“ آج بروز جمعہ ۱۳ مئی کو ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ ہوٹل پاکستان کی پہلی فلم ہے جس کی تمام ترشوٹنگ بھارت میں ہوئی ہے اور جسے بھارت کے دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں دو ایوارڈز سے […]
ہجرت کی کہانی
پاکستانی فلم ہجرت دس دن تک سینماؤں میں لگے رہنے کے بعد اتار لی گئی۔ ایف ایم پروڈکشن کے تحت بنائی گئی اس فلم کی کہانی افغان جنگ سے متاثرہ لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں محبت کاایک مثلث بھی دکھایاگیا ہے جوترکی کے شہر استنبول میں مقیم ایک نوجوان مراد (اسد زمان)، استنبول […]
ماہ میر کی جھلک
می رقصم میڈیا پرائیوٹ لمٹیڈ کی جانب سے ریلیز کی جانے والی فلم ماہ میر کے اداکار ان دنوں مک بھر میں فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ گزشتہ ماہ دبئی کے ایک معروف ہوٹل میں بھی فلم کی کاسٹ نے میڈیا سے ملاقات کی۔ اس سلسلے میں ہم فلمز اور ایورریڈی پکچرز کی […]
مور محل کا انتظار ختم
ایک طویل انتظار کے بعد جیو ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل مور محل 24 اپریل سے آن ایئر کر دی گئی ہے۔ مور محل برصغیر کے مغلیہ دور کے ساتھ یونان، مصر اور ترکی کی تہذیبوں کے امتزاج کی ایک تخیلاتی کہانی ہے۔ کہانی کا پس منظر صنعتی ترقی سے قبل کا برصغیر ہے۔ […]
ہم ایوارڈز کی تقریب کا اعلان
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلیویژن ایوارڈ ’ہم یوارڈز‘ کی تقریب کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہم ٹی وی نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی نے میڈیا کے سامنے ہاعالن کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹی وی ایوارڈ کی چوتھی تقریب ۲۳ اپریل ۲۰۱۶ کو کراچی میں منعقد کی […]
ہجرت کا پریس شو
رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فاروق مینگل کی رومانوی فلم ہجرت کی میوزک لانچ کے موقعے پر کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں فلم کےاداکاروں کی میڈیا سے ملاقات کا اہتمام کیا گیا ۔ ایف ایم پروڈکشن کے بینر تلے بنائی گئی اس فلم کا موضوع افغانستان میں جنگ کی وجہ سے لاکھوں افراد کی پاکستان […]
ہم کی نئی پیشکش: اڈاری
حکومت کینیڈا کے اشتراک سے مومنہ دریس اور کشف فاؤنڈیشن کی مشترکہ پیشکش ڈرامہ سیریل ’اڈاری‘ ہم ٹی وی پر ۱۰ اپریل سے شروع ہوچکی ہے۔ ڈرامے کے اہم اداکاروں میں بشریٰ انصاری، احسن خان، عروہ حسین، فرحان سعید، سمعیہ ممتاز اور لیلیٰ زبیری شامل ہیں۔ اس سیریل کو مشہور ڈرامہ نگار فرحت اشتیاق نے […]
پاکستانی فلم مالک ریلیز کر دی گئی
پاکستانی فلم مالک ملک بھر میں ۸ اپریل کو ریلیز کر دی گئی۔ ریلیز سے قبل کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں فلم کے پریمئر بھی منعقد کیے گئے جن میں شوبزنس اورر میڈیا کے علاوہ سماجی شخصیات کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ فلم کی ٹیگ لائن ہے ’میں پاکستان کا […]
شاہ رخ خان کے مداحوں کی پرفارمنس
کراچی کے اوشن مال کے سنی پیکس سینما نے شاہ رخ خان کے پرستاروں کی جانب سے ان کی نئی آنے والی فلم ’فین‘ کوسپورٹ کرنے کے لیے ایک خصوصی ڈانس پرفارمنس کا اہتمام کیا۔ یہ پرفارنس شاہ رخ خان کے سب سے بڑے آن لائن فین کلب ’ایس آر کے یونیورس‘ کراچی چیمبرکے نوجوانوں […]