پیار کہیں کھو سا گیا ہے

کوکب جہاں کراچی ——- فلم دیکھ مگر پیار سے چودہ اگست کو سیمناؤں کے پردوں پر لگادی گئی۔ یہ فلم دراصل ایک رومینٹک کامیڈی جس میں ہیرو ، سکندر بادشاہ خان (سکندر رضوی) ایک رکشہ ڈرائیور ہے اور ہیروین عینی (حمائمہ ملک) ایک نوسر باز ہے جو اپنے باپ کے مرنے اور ماں کی دوسری […]

پاکستانی فلم "مور” سینماؤں کی زینت بن گئی۔

کوکب جہاں کراچی ——- ایک طویل انتظار کے بعد فلم "مور” بالاخر چودہ اگست کو پاکستان کے سینماؤں کی سکرینوں پر آگئی۔ فلم کے ڈائرکٹر اور رائٹر جامی محمود ہیں جبکہ پروڈیوسر مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ اور آذاد فلم ہیں۔ جامی کو یہ فلم بنانے کا خیال دوہزار سات میں بلوچستان ریلوے کی خراب صورتحال […]

کراچی سے لاہور ، پہلی پاکستانی فلم ، جو ہالی وڈ میں بھی ریلیز ہورہی ہے

کوکب جہاں کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طویل انتظار کے بعد شو کیس فلمز کے تحت بننے والی فلم کراچی سے لاہور اکتیس جولائی کو پاکستانی سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ فلم کی کہانی تین دوستوں کے ایک سفر کی ہے جو فلم کے ہیرو ضعیم کی محبت کو شادی سے روکنے کے لئے کراچی سے […]

رانگ نمبر۔۔۔ ایک مزحیہ تفریح

کوکب جہاں کراچی ۔۔۔۔ اے آر وائی ڈیجیٹل فلمز کی رانگ نمبر عید پر سینمائوں کی زینت بن چکی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر یاسر نواز، ندا یاسر، اور حسن ذیا ہیں۔ فلم کےہدایتکار یاسرنوازہیں جو ٹیلیویژن پر بھی کئی کامیاب مزاحیہ ڈراموں کی ہدایات دے چکے ہیں۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں دانش تیمور، سوئائے […]

بجرنگی بھائی جان کی پاکستان میں دھوم

کوکب جہاں  کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بجرنگی بھائی جان پاکستان میں دھوم مچارہے ہیں۔ فلم بجرنگی بھائی جان پاکستانی سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے۔ فلم کی کہانی ہندو دھرم کے ماننے والے ایک ایسے سادہ لوح شخص پون کی ہے جو اپنے آپ کو بجرنگ بلی کا ماننے والا کہتا ہے۔ دل کا اتنا صاف […]

بِن روئے- فلم ہے یا ڈراما

      کوکب جہاں کراچی ۔ ۔ ۔ ۔ ہم فلمز کے تحت ریلیز ہونے والی فلم بن روئے عید پر ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم کی پروڈیوسر مومنہ درید ہیں جبکہ ہدایتکاری مومنہ درید اور شہزاد کاشمیری ہیں۔ فلم کی کہانی فرحت اشتیاق کے ناول بن روئے آنسو پر مبنی ہے۔ فلم کی […]

کیا رانگ نمبر صحیح جگہ حاصل کرپائے گی

کوکب جہاں کراچی — پاکستانی فلمی شائقین کے لئے اس عید الفطر پر ایک مزاحیہ فلم رانگ نمبرریلیز کی جارہی ہے۔ ایک لمبے انتظار کے بعد آنے والی اس فلم کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ یہ سال کی سب سے مزاحیہ فلم ہوگی۔ اے آر وائی فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم […]

عشنا شاہ کا نیا فیشن

تبصرہ ۔ ۔ ۔  کوکب جہاں کراچی ۔ ۔ ۔ دعا ۔۔۔ عید الفطر کے فورا بعد جیو ٹی وی پر ریلیز ہونے والی نئی ڈرامہ سیریل ہے جو آج کل کے نوجوانوں کے مسا ئل اور ان کی زندگی میں آنے والے مشکل فیصلوں سے متعلق ہے۔ ڈرامہ کے مرکزی کردار عشنا شاہ اور […]

دل عشق، جیو ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل

رپورٹ :کوکب جہاں کراچی ۔ ۔ ۔   معروف ڈرامہ پروڈیوسر بابر جاوید کی نئی ڈرامہ سیریل دل عشق جلد ہی ناظرین کے لئے جیو ٹی وی پر پیش کر دی جائے گی۔ اس ڈرامے کے ایک پرومو نے پہلے ہی ناظرین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ڈرامے کے مرکزی کردار اعجازاسلم، عائشہ خان اور […]

بنِ روئے ریلیز کے لیے تیار عید کا انتظار

رپورٹ کوکب جہاں  کراچی ۔ ۔ ۔ بن روئے ہم ٹی وی کی جانب سے بنائی گئی ہے اور اس کے لیے مومنہ درید پروڈکشن کا نام لیا گیا ہے۔ بن روئے ایک روایتی رومانوی کہانی ہے جس کے تین مرکزی کردار ہیں۔  اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان کے علاوہ […]