” قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر”

اس تقریر کا خلاصہ یہ ھے ” ہر شہری اپنی عبادت گاہ تک جانے میں آزاد ہو گا ” اسی بات کی ضمانت دستور پاکستان کا آرٹیکل 20 بھی دیتا ہے _ یہ بات پاکستان کے لیے باعث اعزاز ہے کہ یہاں عملی طور پر بلاء تفریق مذہبی آزادی حاصل ہے _ کوئی مسلک و […]

لاک ڈاون کا فیصلہ بلکل درست ہے

گزشتہ ایام پاکستان تحریک انصاف نے ٢ نومبر کو اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا _ یقیناً اس فیصلے کا رد عمل لازم تھا _ عوام اور ایوان اقتدار سے مذمت کی آوازیں آنا شروع ہو گئی _ لاک ڈاون پر مختلف اعتراضات ہیں _ لکن ان سب اعتراضات کا مجموعہ ایک جملے […]

ایدھی بابا کے سوال ..

جانا تو سبھی نے ہے لیکن ایدھی بابا کی طرح کچھ لوگ زندگانی کا حق ادا کر جاتے ہیں _ ایدھی بابا جاتے ہوۓ ہمارے لیے دو سوال چھوڑ گے ہیں _ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں رکھا ایدھی بابا کا لاشہ بزبان حال پوری قومی سے پوچھ رہا تھا کہ ” تم ایدھی کیوں نہی […]

مقدمہ بعنوان ” اہل مذہب بنام حمزہ علی وغیرہ ”

گزشتہ کچھ عرصے سے نظریات کی ایک لاحاصل بحث نما جنگ چل رہی ہے _ لاحاصل کیسے ؟ اس پر کلام پھر سہی _ بیانیے (Narrative ) اورجوابی بیانیے (Counter narrative ) سے شروع ہونے والی بحث نما جنگ کا مقدمہ 295 سی پر پہنچا دیا گیا _ یہ مقدمہ مجموعی طور پر اہل مذہب […]

” وکلاء کا کالا لباس..”

سقراط کے سامنے ایک صاحب نہایت اعلیٰ لباس زیب تن کر کے آئے. سقراط نے کہا: ‘کچھ بولیے تاکہ آپ کی قابلیت معلوم ہو’. اس میں دو رائے نہیں کہ کہ لباس انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے. لیکن لباس فطرت کے اصولوں کے خلاف ہو تو انسانی عقل پر سوال ضرور اٹهتا ہے […]

” اسلامی نظریاتی کونسل کے ساتھ اصل مسلہ ”

میری راۓ میں کونسل کے ساتھ تین مسائل ہیں _ ١) کونسل اکثر ان مسائل کو زیرے بحث لاتی ہے جو مسائل عامی یعنی عام لوگوں کے سامنے ڈسکسس کرنے والے نہیں ہوتے _ جس طرح میڈیکل سائنس ،انجینرنگ اور قانون کی اپنی اپنی اصطلاحات ہوتی ہیں _وہ صرف متعلقہ پیشے کے لوگ ہی سمجھ […]

ارکان پارلیمنٹ نے آئی ایم ایف کو بھی رلا دیا

قومی یکجہتی کی اس سے ”شاندار” مثال کم ہی دیکھنے کو ملی ہے _جو گزشتہ کل پارلمنٹ میں دیکھی گئی _ عوام کے ”وسیع تر مفاد” میں اب ایک رکن پارلیمنٹ” صرف” ساڑھے سات لاکھ روپے سکہ رائج الوقت الباکستانی میں اس ”امیر ” قوم کو پڑے گا _ ویسے غم نہ کریں _ جس […]

تحریک انصاف کی سیاسی خودکشی

تحریک اور تنظیم میں اتنا ہی فرق ہے جتنا زمین و آسماں میں _ یہ فرق وہی لوگ بہتر سمجھ سکتے ہیں جنھوں نے تحریکوں اور تنظیموں کو بہت قریب سے دیکھا ہو _ یا پھر ان کا حصہ رہے ہو _ یہ چیز پڑھنے سے سمجھ آنے والی نہی _ تحریکوں کی کیمسٹری تنظیموں […]

ممتاز قادری کیس

ممتاز قادری اورسلمان تاثیر دونوں کا معاملہ حاکموں کے حاکم کی عدالت میں جا پُہنچا _ دونوں فریقین کے متعلقین بضد تھے اور ہیں کہ انہی کا فریق حق پر تھا _ اس کیس کی ابتداء سے انتہاء تک دو طبقوں کا امتحان تھا _ ایک طبقے نے ثابت کیا کہ قانون کسی بھی حالت […]

ایف آئی آر کیا اورکیسے ؟؟؟

دیوانی مقدمات ( civil litigation ) کا آغاز تحریری طور پر دعوی (Plaint ) دائر کرنے سے ہوتا ہے _ اس کے برعکس فوجداری مقدمات (Criminal litigation ) کی ابتدا متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر کے اندراج سے ہوتی ہے _ اب سوال یہ ہے ایف آئی آر کیا ہے ؟ ایف آئی آر […]