مدثر لطیف عباسی ایڈووکیٹ Articles 10

مدثر عباسی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے شریعہ اینڈ لاء کی ڈگری کی ہے _ یونیورسٹی لائف میں ریڈیو سے وابستہ رہے _ اب تک ملکی اور بین الاقوامی چینلز کو سیاست ،مذہب و دیگر موضوعات پر متعدد انٹرویوز دے چکے ہیں(جن میں وائس اف امریکا ،وقت نیوز سر فہرست ہیں ) آج کل قانون کی پریکٹس کے ساتھ نجی چینل پر پروگرام کی میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں قانون ، سیاست ، تعلیم اور مذہب پسندیدہ موضوع ہیں مدثر لطیف عباسی کی تمام تحاریر