رخصتِ رقص بھی ہے، پاؤں میں زنجیر بھی ہے
۹ مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامے اور احتجاج دیکھے گئے۔ لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ کو نذرِ آتش کر دیا گیا اور لاتعداد مقامات پر سرکاری اور نجی املاک کو نقصان بھی پہنچایا گیا۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ […]
آو ہم اس تیرگی کو روشنی میں ڈھال دیں
23 مارچ 1940 کو منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ہندوستان کو مختلف زونز میں تقسیم کیا جائے۔ ہر زون میں مسلم اکثریت والی ریاستوں کے گروپ تشکیل دیے جائیں۔ اور ان گروپس میں شامل ہر ریاست اپنے معاملات میں […]
پرسکون زندگی کے لیے ذہنی صحت کی اہمیت
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کی تقریباً ایک ارب آبادی ذہنی امراض کا شکار ہے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ نفسیاتی امراض میں مبتلا 70 فیصد سے زائد افراد کو وہ مدد نہیں ملتی جس کی انہیں ضرورت ہے۔ نفسیاتی دباؤ کے باعث انسان ڈپریشن اور اینگزائیٹی جیسی بیماریوں مبتلا ہوتا ہے اور عدم […]
خواتین کا عالمی دن اور عورت مارچ
ہر سال کی طرح اس بار بھی 8 مارچ کو پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ پچھلے ایک سو سال سے یہ دن باقاعدگی سے منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد عورتوں اور مردوں کے درمیان عدم مساوات کے بارے میں بیداری پھیلانے کے ساتھ ساتھ خواتین کی معاشرتی، سیاسی اور […]
مائے نی میں کنوں آکھاں
انسانی حقوق کسی بھی معاشرے کا بنیادی پہلو ہوتے ہیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور آئین میں شامل ہے اور ان حقوق کے تحفظ کے لیے متعدد قوانین بھی بنائے گئے ہیں۔ تاہم، ان قانونی تحفظات کے باوجود، ملک بھر میں مختلف صورتوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ پاکستان میں جب […]
پاکستان موجودہ معاشی بحران سے کب اور کیسے نکلےگا؟
رواں سال کے پہلے ماہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 27.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جوکہ ملک کی پچاس سالہ بلند ترین سطح ہے۔ جبکہ اقتصادی ماہرین کے نزدیک اس شرح کا 5 فیصد سے بڑھنا معیشیت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اورغربت میں […]
فتنہء محشر اٹھا جمہوریت کے نام پر
یوں تو پاپولزم سے مراد قومی سطح کے اہم سیاسی فیصلوں میں عوام کو جذباتی طور پر حصہ دار بنانا ہے، لیکن عام طور پر یہ اصطلاح ڈیماگوجی کے مترادف استعمال کی جاتی ہے۔ ڈیماگاگ ایسے سیاستدان ہوتے ہیں جو پیچیدہ سوالات کے لیے سادہ سے جوابات انتہائی جذباتی انداز میں پیش کرتے ہیں۔ اکثر […]
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
مملکت خداداد کے ایک میجر(ر) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک کہانی سنائی جس نے ہمارے معاشرے میں تہلکہ مچا کر رکھ دیا۔ ایسے تو موصوف کئی کہانیوں کے مصنف ہیں لیکن اس کہانی سے اُن کے دیکھنے اور سننے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا اور آج کل یہی ہر شعبے سے وابستہ افراد […]
پاکستانی نظامِ تعلیم کے بنیادی نقائص
جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو سب سے بڑا مسئلہ تعلیمی نظام کو ترتیب دینا تھا۔ ہوتا یہ ہے کہ کوئی بھی ملک جب آزادی حاصل کرتا ہے تو سب سے پہلے وہ اپنے غلامانہ دور کی باقیات کو جڑ سے ختم کرنا ضروری سمجھتا ہے۔ پاکستان میں یہ معاملہ اس کے برعکس […]
بلوچستان: وسائل ا ور مسائل کا مرکز
بلوچستان رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور اپنے محل وقوع، جغرافیائی اہمیت، قدرتی و معدنی وسائل اور ثقافتی حوالے سے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اسکے باوجود اس پورے صوبے کی اہمیت لاہور کے کینال روڈ سے بھی کم ہے جہاں درخت گرنے سے روڈ بلاک ہو جائے تو بریکنگ نیوز بن […]