لیکن منظم زیادتی نہیں ہوئی

آصف محمود اسلام آباد ۔۔۔۔۔ سراج الحق بھی بادشاہ آدمی ہیں۔ قصور پہنچے اور مطالبہ کر دیا کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ بھولے آدمی کو معلوم ہونا چاہیے کہ معاملہ محض زیادتی کا نہیں ہے بلکہ ن لیگ کے ایم پی اے پر بھی انگلیاں اٹھ رہی ہیں اور نون غنوں کے دباؤ پر اس […]

الوداع بابا زحیلی الوداع

تحریر:سبوخ سید     ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پروفیسر ڈاکٹر شیخ وھبہ الزحیلی کو عالم اسلام میں ایک بے مثال فقیہ اور جید عالم دین کے طور پر جانا جاتا تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر شیخ وھبہ الزحیلی 1932 میں شام کے شمال میں واقع قصبے دایر عاتیہ میں پیدا […]

قصور:پولیس کی سرپرستی میں بچوں کے ساتھ جنسی درندگی نے پورے ملک کو ہلا دیا

قصورمیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی پاکستان  کا سب سے بڑا اسکینڈل  ہے، قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں ایک گینگ تقریبا دس سال سے بچوں کو نہ صرف جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے بلکہ ان کی ویڈیو بناکر بچوں کے والدین کو بلیک میل بھی کر رہا ہے۔ زیادتی کے شکار والدین […]

حج پروازوں کا شیڈول جاری

وزارت مذہبی امور نے پہلے دس دن کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ سولہ اگست کو پہلی حج پرواز لاہور سے جبکہ سترہ اگست کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی ۔ اسلام آباد سے حج پرواز کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف روانہ کریں گے ۔ وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو […]

ایک پاگل نے انڈیا کو پوری دنیا میں بے نقاب کر دیا

رابعہ کنول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت نے 5اگست کو ایک نوجوان کو گرفتار کرکے اس پر الزام لگایا کہ اس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کیا اوراس حملے میں اس کے ساتھ ایک اور خطرناک دہشت گرد بھی تھا،جو مقابلے میں ماراگیا، بھارتی میڈیا میں اس مبینہ دہشت گرد سے متعلق کئی […]

عمران خان کے حلقے کے لیے نواز شریف کی 20 کروڑ روپے کی امداد

وزیراعظم نوازشریف نے آج سیلاب سے متاثرہ میانوالی کے علاقے عیسی خیل کے دورے کے دوران میانوالی میں سیلاب کی روک تھام کے لیے مالی مدد کا اعلان کیا ۔ انہوں نے میانوالی میں ندی نالوں اور بندوں کے لیے ایک ارب تیس کروڑ روپے اور عیسی خیل میں پانی کے منصوبوں کے لیے 20 کروڑ […]

ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ

آئی ایس پی آر کے مطابق ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں تینوں مسلح افواج کے حاضر سروس ور ریٹائرڈ اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر چیف مارشل […]

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی، پاکستانی بچے نے دنیا کو حیران کر دیا

طاہر عمر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آٹھویں کلاس میں اُسے اپنے دوستوں کے ذریعے انٹرنیٹ سے واقفیت ہوئی،دوسروں کی دیکھا دیکھی اس نے بھی فیس بک کا استعمال شروع کردیا، آہستہ آہستہ اس کا رجحان ہیکنگ کی طرف ہونے لگا۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہر دوسرے تیسرے کے ذہن میں ہیکر بننے […]

ملا عمر سے امیرالمومنین تک

صفتین خان  اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عجب گورکھ دھندہ تھا ۔ پہیلی تھا یا راز ۔ انسان تھا یا جن ۔۔ حکمران تھا یا لیڈر ۔ بہادر تھا یا بزدل ۔ عالم تھا یا مجاھد ۔۔ فاتح تھا یا مفتوح ۔۔ مگر جو بھی تھا ایک سحر تھا جس نے بیس […]

ڈاکٹر معید پیرزادہ کیوں گرفتار ہوئے ؟

پاکستان میں نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر ڈاکٹر معید پیرزادہ کو ابو ظہبی میں اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ جائیداد اپنے نام منتقل کرنے کی دستاویز  اپنے والد کا انگوٹھا پر لگوا رہے تھے ۔ کہا جارہا ہے کہ معید پیرزادہ اپنے والد کے زبردستی انگھوٹھے لگوا رہے تھے اور […]