ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ

pakistan-Namazejanaza-Army_8-8-2015_193580_l

آئی ایس پی آر کے مطابق ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں تینوں مسلح افواج کے حاضر سروس ور ریٹائرڈ اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر چیف مارشل سہیل امان شریک ہوئے۔

نماز جنازہ میں شہدا کے اہل خانہ سمیت ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے