آئی سی سی نئی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کی تیسری پوزیشن

طاہر عمر ۔ ۔ ۔ سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگیا ہے پاکستان نے سری لنکا کو پالی کیلے ٹیسٹ میں سات وکٹ سے ہرا دیا اس تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان کی آئی سی […]

فیصل آباد ،جہاں سیوریج کا کوئی انتظام نہیں

  ارقم چوہدری نمائندہ آئی بی سی اردو ،فیصل آباد ۔ ۔ ۔ فیصل آباد میں رمضان المبارک کے دوران بارشوں نے گرمی کی شدت میں کمی تو کی لیکن ابر کرم رحمت کی بجائےزحمت بن گیا۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہرکی تمام چھوٹی بڑی سڑکیں زیر آب آگئیں اور وہ کسی تالاب کا منظر […]

تقدیر اور تدبیر

فریحہ سید عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کر تقدیر کا بہانہ مسئلہ جبر و قدر ہمیشہ سے ہی ایک معرکہ الارا مسئلہ ہے اس مسئلہ پر مختلف فلسفیوں نے اپنی اپنی سوچ کیمطابق تبصرہ کیا ہے۔ تقدیر پرستی کے روایتی مفہوم نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے ۔ آج امت محمدیہ میں مایوسی […]

آزاد کشمیر:پولیس میں بھرتیاں روکنے کی خوفناک وجہ

سید خالد گردیزی مظفر آباد . . . ذرائع نےبتایا ہے کہ جیالےاورمتوالےبھرتی نہ ہونےپر  حکومت آذادکشمیرنے اپوزیشن سے سازبازکرکے محکمہ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں کاعمل ایک مرتبہ پھرروکنے کے احکامات جاری کردیئے ھیں۔ آذادکشمیرپولیس میں تقریباً پانچ سو کانسٹیبلزکی بھرتیوں کاعمل گذشتہ تین ماہ سے جاری ہے جس کیلئے آذادکشمیربھرسےتقریباً دس ہزارامیدواروں نے اپلائی […]

روس اور سعودی عرب کیا کرنے جارہے ہیں ؟

محمد بلال گوجرانوالہ ۔ ۔ ۔ سعودی روس تعلقات کی بحالی محمد بلال جون میں روس اور سعودی عرب نے ایٹمی توانائی کے شعبےسمیت چھ سے زائد منصوبوں کے معاہدے کئے ہیں۔ روس اور سعودی عرب کے درمیان یہ سمجھوتے سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کے […]

الیکشن کمیشن نے کے پی کے انتخابات سے کیا سبق سیکھا

زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھانے پر غور شروع کردیا   پولنگ کا وقت صبح سات بجے سے شام سات بجے تک رکھنے کی تجویز زیر غور ہے. ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران […]

مولانا ، آپ نے اچھا کیا ۔

تحریر : حافظ صفوان محمد ملتان ۔ ۔ ۔ تبلیغی جماعت کے مبلغ مولانا طارق جمیل صاحب تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے ذاتی دوست ہیں۔ دھرنے کے دنوں میں بھی وہ عمران خان کے ہاں بنی گالہ تشریف لے جا چکے ہیں اور ان کے ٹیلی فونی رابطے اور مشوروں کی خبریں بھی […]

اگر چاہتے ہیں کہ بچے ذہین ہوں تو شادی خاندان میں نہ کریں ۔ڈاکٹرز

طاہر عمر آئی بی سی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاندان  سے باہر شادیوں سے بچوں کے قد اورذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایک ہی طرح کا ڈی این اے رکھنے والے والدین کے مقابلے میں 2 مختلف ڈی این اے […]

بالائی پنجاب کشمیر میں بارش، کراچی میں بادل اور تیز ہوا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں مون سون کی پہلی بارش ہوگی، کراچی میں بادلوں اور تیز ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، ایبٹ آباد، ہری پور، شانگلہ، بونیر اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کراچی […]

مسلم حکمران بیت المقدس کی حفاظت میں ناکام رہے ۔ گورنر پنجاب

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں پر جتنے مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اس مناسبت سے صرف یوم القدس نہیں ، بہت سے دن منانے چاہئیں، دہشتگردی اور جرائم کو روکنے کیلئے ہمیں خود میں تبدیلی لانا ہوگی۔ میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی اور امامیہ آرگنائزیشن کے تحت لاہور میں سیمینار منعقد […]