ستر ممالک کے 81 فیصد لوگ اظہار رائے کی حدود کے قائل
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقد ہ "کیا آزاد ی اظہار رائے توہین کا حق دیتی ہے”کے موضوع پر آن لائن ڈیبیٹ کی رپورٹ شائع کی گئی ۔ ستر سے زائد ممالک کے 81فیصد لوگوں نے کہا کہ آزادی رائے کے نام پر کسی کی توہین کرنے کا […]
فوجی عدالتوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں سانحہ کے بعد قومی اتفاق رائے سے ملک میں انقلابی اقدامات کئےگئے جن میں سزائے موت پر عملدرآمد پر کئی برس سے عائد پابندی […]
بجلی کے حوالے سے خوشگوار خبر
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں گزشہ مارچ اور اپریل کی مہینوں کیلئے بجلی دو روپیہ اکسٹھ پیسہ فی یونٹ تک سستاکرنے کی منظوری دی ہے نیپرا نے ماہ مارچ کی بجلی دو روپیہ اکسٹھ پیسہ فی یونٹ سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے ، اسکا ریلیف جولائی کے […]
شعیب شیخ سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد کے سینئر سول جج نے ایگزیکٹ کے سربراہان شعیب شیخ ، وقاص عتیق اور دیگر کو سات روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے، عدالت نے شعیب شیخ اور دیگر تمام گرفتار افراد سے انکے اہلخانہ اور وکیلوں کو ملاقات کی اجازت بھی دیدی ہے ایف آئی اے کی تفتیشی […]
حفیظ الرحمان گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب
وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کو گلگت بلتستان کا وزیر اعلیِ نامزد کر دیا جس کے بعد وہ گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہو گئے ۔ ۔ وزیراعظم نوازشریف نے انکی حلف بردار تقریب میں شرکت کیلئے گلگت جانا تھا لیکن خراب […]
ایماندار و حساس رپورٹر
تحریر: طارق حبیب کراچی پریس کلب میں رات گئے داخل ہوا تو انتہائی قابل احترام سینئر کرائم رپورٹر کلب سے نکل رہے تھے, قریب سے گزرنے لگے تو گاڑی روک لی اور پوچھا۔ ۔ ۔ ایک مریض کو خون دینا ہے، چلو گے؟ میں نے کہا….جی بالکل، اپنی بائیک کھڑی کی اور ان کے ساتھ […]
طالبان مسئلے کے سماجی اور نفسیاتی عوامل
ڈاکٹر عرفان شہزاد مدیر البصیرہ ، نمل اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ حالیہ فوجی آپریشن سے طالبان کی کاروائیوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ لیکن کیا اس بات کیا ضمانت دی جا سکتی ہے کہ شدت پسندی کی یہ آگ مکمل طور پر بجھ چکی ہے ، اور آیندہ سانحہ پشاور وغیرہ جیسے المیے […]
حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا
سبوخ سید ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک بھر میں […]
لندن میں روہنگیاکی حمایت میں مظاہرہ
عادل خان لندن برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم پاکستانیوں نے اوورسیز پاکستان سولیڈیرٹی کے زیراہتمام برما کے مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا شرکاء کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو روہنگیا کے مسئلے کے پرامن حل نکالنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی اپنے گھروں کو واپسی اور […]
اقوام متحدہ بھی جاگ گئی
اراکان روہنگیا یونین کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وقارالدین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ پناہ کی تلاش میں سرگرداں روہنگیا مسلمانوں کی باعزت وطن واپسی اور شہریت کی بحالی کیلئے حکومتِ برما پر سفارتی دباؤڈالا جائے۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے پاکستان سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس بیان کے مطابق جنیوا میں منعقدہ اقوامِ […]