لندن میں روہنگیاکی حمایت میں مظاہرہ

عادل خان

لندن

OPS_June25-2015

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم پاکستانیوں نے اوورسیز پاکستان سولیڈیرٹی کے زیراہتمام برما کے مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا

شرکاء کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو روہنگیا کے مسئلے کے پرامن حل نکالنا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ  روہنگیا مسلمانوں کی اپنے گھروں کو واپسی اور آئی ڈی پیز کیمپس میں امدادی کاروائی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے برما کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کریں اور برما کی حکومت پر دباو بڑھایا جائے کہ روہنگیا کے ساتھ تشدد کا سلسلہ بند کر کے انہیں ان کے آبائی علاقوں میں پرامن زندگی گذارنے کا حق دے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے