بھارت سے فنڈ ،بھارت سے تربیت ، یہ ہے ایم کیو ایم
اوئن بینِٹ جونز بی بی سی نیوز بی بی سی کو مقتدر پاکستانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر حکام نے برطانوی حکام کو بتایا ہے کہ جماعت کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی تھی۔ برطانوی حکام پہلے ہی ایم کیو ایم کے […]
بہترین شوہر بننے کے لیے 10 تجاویز
سعدیہ شارق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔شریکِ حیات کے لیے زیبائش اِختیار کیجیے: ۔ اپنی شریکِ حیات کے لیے خُوبصورت لباس زیبِ تن کیجیے،خُوشبو لگائیے۔ آپ آخری بار اپنی بیوی کے لیے کب بنے سنورے تھے؟؟ جیسے مرد چاہتے ہیں کہ اُن کی بیویاں اُن کے لیے زیبائش اِختیار کریں،اسی طرح خواتین بھی یہ خواہش رکھتی ہیں کہ […]
الیکشن ٹریبیونل کی مدت میں پانچویں بار توسیع
زارا قاضی ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبیونل کی مدت میں پانچویں بار توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے. انتخابی عذرداریوں کے لیے قائم ٹریبونل کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے. ذرائع کے مطابق ٹریبونل کی مدت میں 2 ماہ کی مزید توسیع کا […]
پانی اور مذہب
تکبیرِ مسلسل خورشید ندیم رمضان کی دستک،العطش، العطش۔۔الامان، الامان کے شور میں کہیں کھو گئی۔زندگی کے مو ضوعات بدل گئے۔۔۔کہاں عشرہ ء رحمت کا تذکرہ ،کہاں مرگِ انبوہ کا ماتم!تو پھر سماج اور مذہب کا باہمی تعلق کیا ہے؟ ہر شے کی تخلیق پانی سے ہوئی۔مذہب کا مقدمہ یہی ہے۔یہی پانی آج نایاب ہے۔اہلِ کراچی […]
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے داماد کو لاہور سے اٹھا لیا گیا ۔
نشاط حسن لاہور سلمان شاہد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے وکیل ہیں اور پنجاب یونی ورسٹی سے انگش لٹریچر میں ماسٹر کر رہے ہیں ۔ وہ مولانا عبدالعزیز کی بڑی صاحبزادی کے شوہر ہیں ۔ منگل کی شب ساڑھے بارہ بجے تقریبا 13 مسلح افراد ان کے گھر میں داخل ہوئے ۔ انہوں نے پورے گھر […]
خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔
سرفراز حسن اسلام آباد اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […]
پارلیمان میں لاشوں پر سیاست
آے آر سلطان اسلام آباد وفاقی وزیر بجلی و پانی خوجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحری و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے وعدے پر 95 فیصد عمل ہورہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ گرمی سے مرنے والوں کا […]
خیبر پختون خوا کے تین سو پینسٹھ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم
زارا قاضی اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بے ضابطگی اور بدعنوانی کی شکایات ملنے پر خیبر پختون خوا کے تین سو پینسٹھ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم دے دیا ۔ الیکشن کمیشن کو خیبر پختون خوا کے ان تین سو پینسٹھ پولنگ اسٹیشنز پر پولیس کےعدم تعاون اور پولنگ عملے کا ساتھ نہ دینے جیسی شکایات ابھی ملی تھیں۔جبکہ […]
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
زارا قاضی اسلام آباد اسلام آباد میں وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی الیکشن 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں. الیکشن کمیشن نے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے. الیکشن کمیشن کے مطابق سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی ہوگی.. سول افسران کی تقرری ،تبادلوں پر پابندی ہوگی. کوئی بھی تقرری اور تبادلہ الیکشن کمیشن کی اجازت […]
پشاور کے پٹھان نے دنیا کو حیران کر دیا