الیکشن ٹریبیونل کی مدت میں پانچویں بار توسیع

زارا قاضی ۔ ۔

اسلام آباد ۔ ۔

gujranwala-election-tribunal-orders-reelection-in-pp-97-1407220229-9791

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبیونل کی مدت میں پانچویں بار توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے.

انتخابی عذرداریوں کے لیے قائم ٹریبونل کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے.

ذرائع کے مطابق ٹریبونل کی مدت میں 2 ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے.

جون 2015 میں ٹریبونلز کو قائم ہوئے دو سال مکمل ہو جائیں گے.

چھ ٹریبونلز میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سمیت21 سے زائد حلقوں کے کیس زیر التوا ہیں.

ذرائع کے مطابق پنجاب میں 4 سندھ اور خیبر پختون خوا میں ایک ایک ٹریبونل کی مدت میں توسیع کی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے