جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں بدانتظامی اور صحافیوں کو درپیش مشکلات
نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی گیٹ کے باہر سات سالہ فالج زدہ بچی ماہ نور کو اس کے والدین نے سڑک کنارے کپڑا بچھا کر لٹایا ہوا تھا۔ اہلِ خانہ کے مطابق وارڈ میں بیڈ دستیاب نہ ہونے کے باعث بچی کو فوری طور پر داخل نہیں کیا جا رہا تھا، جس کے باعث وہ […]
ڈاکٹر صاحب، کھانا بعد میں کھا لیجئے گا!
کینٹین میں اپنے سامنے رکھی بریانی کی پلیٹ سے اٹھتی ہوئی خوشبو سے محظوظ ہوتے ہوئے جونیئر ہاؤس آفیسر نے ڈرتے ڈرتے نوالہ اٹھانے کی جسارت کی۔ لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ جیب میں پڑے فون نے ایسی ہلچل مچائی جیسے ہسپتال کی عمارت میں کوئی ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہو۔ […]
آئینوں کے سامنے
گزشتہ کئی برس سے ہم خاصے ہرجائی ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ بات خود ہم نے بھی محسوس کی ہے اور دوست بھی ہمارے نوٹس میں یہ بات لاتے ہیں ۔ اس ہرجائی پن کی ایک نمایاں مثال یہ ہے کہ ہم اپنا برانڈ مستقل تبدیل کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور ظاہر ہے کہ […]
پاکستان کا معاشی سفر
رات کے آخری پہر دارالحکومت کی ایک بلند عمارت میں ایک بوڑھا معیشت دان اپنے سامنے پھیلے ہوئے بجٹ کے کاغذات کو دیکھ رہا تھا۔ میز پر اعداد کی قطاریں تھیں، سرخ اور سیاہ روشنائی سے بنے ہوئے خانے تھے، قرضوں کے ہندسے تھے، دفاعی اخراجات تھے، ترقیاتی منصوبے تھے اور محصولات کے تخمینے تھے۔ […]
وزیرِ اعظم کی 26 اگست کو عام تعطیل کی منظوری
حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔
پاکستان اور سعودی حکومت کا چار اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد:(محمد نعمان خان) پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی باہمی تجارت، برآمدات، سرمایہ کاری اور نجی شعبے کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے خوراک کے چار اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت […]
مہربان قدردان
مہربان قدردان ! اس وقت آپ کے سامنے یہ ڈب کھڑبا لال رنگ کا جو سانپ پڑا ہے، اسے جونسرا کہتے ہیں۔ یہ گھروں میں اور مکانوں کی چھتوں میں پایا جاتا ہے۔ اسے دیکھ کر لوگوں میں دہشت پھیل جاتی ہے۔ جس گھر سے یہ سانپ برآمد ہو ، اس گھر کے مکین خوفزدہ […]
طلاق یافتہ خاتون کی غربت، ہراسانی اور بہتر مستقبل کی تلاش
ڈیرہ اسماعیل خان صبح گھر سے کام کے لیے نکلتے وقت 32 سالہ سلمی(فرضی نام) اپنے بچوں کو پیچھے چھوڑ کر دروازے پر تالا لگاتی ہیں تو ان کے ذہن میں صرف روزگار کا خیال نہیں ہوتا۔وہ سوچتی ہیں کہ چند گھنٹوں کے لیے بچوں سے دور رہتے ہوئے وہ محفوظ رہیں گے یا نہیں، […]
جب آزادی کے نام پر سودا غلامی کا ہوا!
تصور کریں کہ ایک شاطر جادوگر آپ کے ہاتھ سے لوہے کی وزنی زنجیریں کھول دے، آپ کے گلے سے غلامی کا پٹہ اتار پھینکے، اور مسکرا کر کہے: "مبارک ہو! آج سے تم بالکل آزاد ہو، جہاں چاہو جاؤ، جو چاہو کرو۔” لیکن جیسے ہی آپ خوشی سے قدم آگے بڑھاتے ہیں، آپ کو […]
ان نوجوان علماء، جو استاد بنے کے نام
ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے بھاری بھرکم ڈگریاں تھما دیتے ہیں اور نوجوان مارکیٹ میں آکر پھر سے نئی زندگی، یعنی دوبارہ لرننگ کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ حال عصری اداروں کے ساتھ دینی اداروں کا بھی ہے۔ مجھے مدارس کے سینکڑوں فضلاء کے ساتھ بیٹھ کر ان کے کیریئر ڈسکس کرنے […]