’بز آلڈرن کے ساتھ مریخ کی سیر کریں‘

بز آلڈرن کو امید ہے کہ اس فلم کی وجہ سے مختلف حکومتوں کی مریخ کے سفر کے بارے میں ایک ہی پلان بنانے پر توجہ مائل ہوگی۔ چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے انسان، خلا باز بز آلڈرن نے ایک ورچوئل ریئلٹی فلم جاری کی ہے جس میں وہ سیارے مریخ پر انسانوں کے […]

قرنیہ عطیہ کرنیوالے سری لنکن وفد کی شہباز شریف سےملاقات

پنجاب حکومت کو 10 عدد قرنیے عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نےوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سری لنکا کے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔ اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم […]

شامی ثقافت بچانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی

حالیہ برسوں میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر نے شام اور عراق کے انمول ثقافتی ورثے کو بے تحاشا نقصان پہنچایا ہے۔ وہاں سے چوری شدہ نوادرات امریکہ اور یورپ میں سامنے آ رہے ہیں جہاں انھیں بھاری قیمت کے عوض فروخت کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو […]

برطانیہ میں بغیر دستاویز مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان نے بغیر دستاویزات برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ اسلام آباد میں برطانوی وزیرداخلہ امبر رُڈ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ برطانوی وزیرداخلہ سے ملاقات کافی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ چوہدری نثار نے […]

’چند ممالک سے آنے والے مسافر پروازوں پر برقی آلات نہیں لا سکیں گے‘

امریکی حکام نے ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ ایک درجن کے قریب ممالک سے آنے والے مسافروں کو زیادہ برقی آلات لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور افریقی ممالک سے امریکہ جانے والے مسافروں کے لیب ٹاپ اور ٹیبلٹس کو چیک کیا جائے گا۔ سرکاری […]

شیعہ افراد کو غیر مسلم شمار کرنے پر افسران معطل

خیبر پختونخوا کی حکومت کے ادارے لوکل کونسل بورڈ نے جنوبی ضلع بنوں میں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ایک اشتہار میں شیعہ کا نام غیر مسلموں کے خانے میں لکھنے پر ایک افسر سمیت چار اہلکاروں کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ بنوں کے تحصیل ناظم ملک احسان نے تصدیق کی […]

خیبرپختونخوا میں 20 لاکھ ایکڑ زمین بنجر

خیبرپختونخوا میں 20 لاکھ ایکڑ زمین بنجرپڑی ہے ۔خیبرپختونخوا میں سیم و تھور اور بنجر زمینوں پر ہریالی لانے اور جنگلات میں اضافہ کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا گیا۔ منصوبہ کے تحت اب تک 80 کروڑ کے قریب پودے لگائے جاچکے ہیں۔ ڈبلیو ڈبلیوایف کی رپورٹ کے […]

پیرس شاپنگ مال میں پی آئی اے ایئرہوسٹس کی ‘چوری’

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک فضائی میزبان گذشتہ شب پیرس کے شاپنگ مال میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق ایئرہوسٹس کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد […]

امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں،جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا جس قسم کی بھی جنگ چاہے ، وہ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں جواب دیا کہ شمالی کوریا امریکا سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت اور جذبہ رکھتا ہے۔ اس سے قبل،امریکی وزیر […]

لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی ، 5طلبہ زخمی

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کے دوران 5طلبہ زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں ایک طلبہ گروپ نے فیسٹیول منعقد کررکھا تھا جس کے دوران دوسرے طلبہ گروپ نے اس پر حملہ کردیا اور کیمپ کوآگ لگادی۔ دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد پولیس نے طلبہ کو منتشر […]