قرنیہ عطیہ کرنیوالے سری لنکن وفد کی شہباز شریف سےملاقات

پنجاب حکومت کو 10 عدد قرنیے عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نےوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سری لنکا کے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔

اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد کیلئے قرنیے کا تحفہ ایک نعمت ہے ، اب نابینا بھی اللہ کی دنیا کو دیکھ سکتے ہیں۔

آنکھوں میں قرنیہ لگائے جانے کے بعد بینائی بحال ہونے والے 4 افراد نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے