امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں،جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا جس قسم کی بھی جنگ چاہے ، وہ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے۔

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں جواب دیا کہ شمالی کوریا امریکا سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت اور جذبہ رکھتا ہے۔

اس سے قبل،امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نےجاپان کے دورے کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے شمالی کوریا کو سخت الفاظ میں خبردار کیا تھا کہ وہ جنوبی کوریا اور امریکی فوج مخالف اقدامات سے باز رہے ۔

امریکی وزیرخارجہ نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کے ممکنہ استعمال کا عندیہ دیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے