ترسیلات زر کا درست استعمال

چند دن پہلے میں نے بیرون ملک سے آنے والی رقوم یعنی ترسیلات زر یا ریمیٹنسزکی اہمیت پر ایک مضمون تحریر کیا تھا، جس کے اختتام پر میں نے یہ ارادہ ظاہر کیا تھا کہ میں ترسیلات زر کے درست استعمال پر بھی ایک مضمون تحریر کروں گا۔ مذکورہ مضمون پیش خدمت ہے، میری درخواست […]

یہ حق آپ کو دیا کس نے ہے

[pullquote]” یہ حق آپ کو دیا کس نے ہے ” [/pullquote] ایک صاحب علم تکفیر کے مسئلہ پر اپنی قیمتی ارا سے مسلسل اگاہ کرتے رہتے ہیں.ان کا شکریہ کے وہ علمی موضوعات کو زیر بحث لاتے ہیں .اسی سلسلے میں انھوں نے ایک اور سوال اٹھایا ہے کہ عدالت بھی مجرم کے حالات اور […]

’’جو روئی تھی‘‘ گلوکار جواد احمد کی نئی ویڈیو

’’جو روئی تھی ان آنکھوں نے‘‘ گانے کے ساتھ جواد احمد ایک نئے ہٹ گانے کے ساتھ نظر آ رہے ہیں ۔ گانے کی ویڈیو میں پولیس ،عوام ، سیاست اور میڈیا کے درمیان تعلقات کے ساتھ ساتھ پولیس کی جرات اور بہادری کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہ گانا 20اکتوبر کو 2016 […]

وہ آنکھیں بھی نیلی تھیں

چائے والے ایک پشتون کی تصویر زیر بحث ہے اوراب میڈیا میں اس کی نیلی آنکھوں پر غزلیں کہی جا رہی ہیں۔ہردفعہ جب اس کی وجاہت اور خوبصورتی پر کوئی مصرعہ اٹھاتا ہے میرے اندر کچھ ٹوٹ سا جاتا ہے اور ایک آواز لہو رلا دیتی ہے: ’ زماں کونترے زماں کونترے‘۔۔۔۔ یہ اسلام آباد […]

ن لیگ کے انتخابات۔۔۔ عمران کی برہمی

میرا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ اس موضوع پر مزید لکھوں، بس ایک واقعہ دیوار شکل کتاباں پر ۔۔ یعنی اپنی فیس بک وال پر تحریر کیا تھا۔۔ ن لیگ کے پرامن انداز میں ہونے والے الیکشن پر۔۔ کیا بتاؤں اتنا اچھا رسپانس ملا، ہمارے سینئر ساتھی تنولی صاحب نے بھی اس واردات میں بھرپور […]

یونیسکو کی جانب سے بیت المقدس پر قرارداد کی منظوری سے اسرائیل ناراض

اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے ایک متنازع قرارداد منظور کی ہے جس میں یروشلم میں موجود تاریخی بیت المقدس کے سلسلے میں یہودیوں کا کوئی ذکر نہیں۔یونیسکو کے ایگزیکٹیو بورڈ نے عرب ممالک کی جانب سے پیش کردہ اس قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔ قرارداد میں بار بار اسے صرف اس کے […]

’آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ کے طریقۂ کار کو اپنایا جائے‘

آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چیئر مین تعینات کرنے کا اختیار وزیر اعظم کا ہے تاہم اس بارے میں وزیر اعظم اپنے قریبی ساتھیوں کے علاوہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف سے بھی مشاورت بھی کرتے ہیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وفاقی حکومت کو تجویز […]

کراچی میں طالبات گھریلو تشدد سے تنگ آکر فرار ہوئیں، پولیس

کراچی: سی آئی اے کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ڈاکٹر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے بازیاب ہونے والی تینوں طالبات گھریلو تشدد کا شکار تھیں۔ مذکورہ طالبات کو پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) اور سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل […]

چائے والا اور شاکر شجاع آبادی

اے سیاست ہے بڈھے مکاراں تے ہاتھ ایچ، اے مکتب ادارے گنواراں دے ہاتھ ایچ خدا ہی ملک کو سلامت رکھے اے شیشے دا گھر ہے لوہاراں دے ہاتھ ایچ اسلام آباد کے چائے والے کا گراف اور اسکی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر مجھے تو حسد ہونے لگا ہے۔ یہ ایک مزے کی خبر تھی […]

زندگی کے ہر لمحے پر نظر رکھنے کے لئے بہترین ایپ

زندگی کس تیزی سے گزر رہی ہے، کبھی اس کا اندازہ کیا ہے آپ نے؟ ہر لمحہ قیمتی ہے، ہر گزرا ہوا سیکنڈ آپ کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا، وقت سب سے بڑی دولت ہے اور یہ ریت کی طرح ہاتھ سے نکل جاتا ہے، ان سب باتوں کو سننا آسان اور سمجھنا […]