روپے کی قدر میں تبدیلی اور اس کے معاشی اثرات

کچھ عالمی مالیاتی ادارے عرصہ سے یہ تقاضا کر رہے ہیں کہ روپے کی قدر میں تبدیلی کی جائے۔ فی الوقت ایک ڈالر تقریبا 105 روپے میں دستیاب ہے، جب کہ عالمی مالیاتی اداروں کا خیال یہ ہے کہ ڈالر کی قیمت 122 روپے کے لگ بھگ ہونی چاہئے۔ عالمی مالیاتی اداروں کا یہ طریقہ […]

اس پرویز رشید کی برطرفی پر افسوس!

ایسے کمزور، ژولیدہ خیال پر افسوس صد افسوس شام کو فیس بک دیکھنے کا موقعہ ملا۔ مجھے شدید حیرت ہوئی کہ پرویز رشید صاحب کی علیحدگی پر بعض دوستوں نے دکھ کا اظہار کیا۔ ایک دو نے تو شدت جذبات میں یہ بھی کہہ ڈالا کہ پرویز رشید کی بڑی قربانیاں ہیں، مشرف دور میں […]

یمن:مکہ مکرمہ کی طرف میزائل پھینکنے کے باعث حوثی جنگجووں میں اختلاف، جنگجو گھروں کو واپس لوٹنے لگے

حوثی جنگجوؤں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے منحرف بالخصوص قبائلی سینکڑوں جنگجو اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے ہیں. ان قبائلی جنگجوؤں اور دیگر باغیوں کی واپسی مکہ معظمہ کی سمت بیلسٹک میزائل داغے جانے کے واقعے کے بعد شروع ہوئی ہے۔ [pullquote] ان قبائلی جنگجوؤں اور دیگر باغیوں کی واپسی مکہ معظمہ […]

آج کی اہم ترین خبریں ، صرف ایک کلک پر

[pullquote]ڈان کی خبر کی تحقیقات:وزیر اطلاعات سے استعفیٰ لے لیا گیا[/pullquote] کراچی: وزیراعظم نوازشریف نے اہم خبر کے حوالے سے کوتاہی برتنے پر پرویز رشید سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا قلم دان واپس لے لیا۔رواں ماہ کے اوائل میں ڈان اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی ابتدائی تحقیقات کے بعد وزیر اعظم […]

عمران خان! اب شادی کر لو

تحریک انصاف کے کارکن ساری رات بنی گالہ کے باہر بیٹھے رہے اور خان اعظم نے ایک بار بھی ان کا حال نہ پوچھا. کارکنان میں خواتین بھی تھیں. کم از کم ان کے لیے تو بنی گالہ کے گیٹ کھولے جا سکتے تھے. مکرر عرض ہے کہ عمران خان نرگسیت کے عارضے کا شکار […]

پرویز رشید دیوتاؤں کے چرنوں میں

ہمارے ہاں کچھ بھی نہیں بدلا ۔یہ ایک خاص قسم کی جمہوریت ہے ۔ انتہائی محدود اختیارات والی جمہوریت ۔یہ اکثر خطرات کا شکار رہتی ہے ۔ اس کے تقدس کی قسمیں کھائیں جاتی ہیں ۔ اس کی سب سے بڑی دشمن کو سیاست دان ’’تیسری قوت‘‘ کہتے ہیں ۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اس […]

حکومت کو جلدی ہے

لوگ شاید بھول چکے ہیں مگر مجھے آج بھی یاد ہے کیونکہ میری یادداشت اتنی خراب نہیں جو اتنی اہم باتیں بھول جاؤں۔۔ خاص طور پر ماضی کا کوئی ایسا قصہ جو آپ کے حال سے مطابقت رکھتا ہو۔۔ مجھے یاد ہے جب ضیاء ڈکٹیٹر کے طویل دور کے خاتمہ کے بعد پیپلز پارٹی کی […]

بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا خصوصی انٹرویو

جموں کشمیر میں تین ماہ سے کے زائد عرصے سے حالات انتہائی کشیدہ ہیں، پوری وادی مکمل بند ہے۔برہان وانی کی شہادت کے بعد جذبہ آزادی میں نئی جان آگئی ہے ۔ آزادی کے نعروں کی گونج ہے کہ تھمتی نہیں ۔ دوسری طرف بھارتی فوج کی طرف سے ظلم و جبر کا بازار بھی […]

انجمن ترقی پسند مصنفین

[pullquote]ابتدائیہ [/pullquote] برصغیر میں انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام سے سالہا سال پیشتر ترقی پسند ادبی تحریک اپنے عروج پر تھی- علامہ اقبال ، مولانا حسرت موہانی اور منشی پریم چند کے سے تخلیق کار سامراج دشمنی اور عوام دوستی کو اپنی تصنیفات میں مرکزی اہمیت دیتے چلے آ رہے تھے- انجمن کے اختتام […]

چھ کروڑ سال

کچھ عرصہ قبل راقم کینیا میں دریافت ہونے والے تیس لاکھ سال سے زائد پرانے کھوپڑی کے فوسل متعلق جاننے کی کوشش کر رہا تھا. یقیناً یہ فوسل ایک بار پھر انسانیت کے پیچیدہ ارتقاء کا ثبوت ہے. آج سے چھ کروڑ پچاس لاکھ سال قبل "سینوزویک عہد” (CENOZOIC ERA) کا آغاز ہوا تھا. یہ […]