مآخذِ علم و ولایت: نجف سے خیبر تک کا سفرِ عشق
سچی بات تو یہ ہے کہ حسین ابنِ علی علیہ السلام کا تذکرہ تو میری زبان پر نہ بھی ہو، تب بھی وہ ہر لمحہ دل میں دھڑکتا رہتا ہے، مگر علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام و رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھتے ہوئے اکثر و بیشتر مجھ میں لکھنے کی جرات ہی […]
وفاقی بجٹ، متوسط طبقہ: امیدیں، خدشات اور زمینی حقائق
ہر سال وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی ملک بھر میں بحث و مباحثے کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ حکومت اسے معاشی ترقی، مالی استحکام اور عوامی فلاح کا ذریعہ قرار دیتی ہے، جبکہ عوام اس امید کے ساتھ بجٹ کا انتظار کرتے ہیں کہ شاید اس بار ان کی مشکلات میں کچھ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جلد امریکا ایران معاہدہ ہونے کی تصدیق کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے جلد امریکا ایران معاہدہ ہونے کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ امن معاہدے کے متن پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان اب اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے دونوں فریقین کے ساتھ […]
تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ اپنی تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں، حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ بینان مرصوص میں کامیابی ایک […]
یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے ہم نے معاشی استحکام حاصل کیا اور معاشی استحکام کی بدولت آج ہم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا۔ بجٹ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں پاکستان کے ہر شہری کا مشکل ترین حالات […]
صبر و تحمل سے مہنگائی کا مقابلہ کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں؛ وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سال میں تمام تر معاشی چیلنجز کے باوجود بہتر بجٹ پیش کرنے کی کوشش کی، ہمیں عام آدمی کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، صبر و تحمل سے مہنگائی کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کابینہ کے خصوصی […]
سفارت کاری کے پل اور پاکستان کا تزویراتی توازن
بین الاقوامی سیاست کی پیچیدہ بساط پر بعض تعلقات وقتی مفادات، بدلتے اتحادوں اور حالات کی گردش کے تابع ہوتے ہیں، جبکہ چند رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت کی کسوٹی پر پورا اترتے ہوئے اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات کی مضبوط بنیادوں پر استوار رہتے ہیں۔ پاکستان اور چین کے تعلقات اسی دوسری […]
تیزاب گردی: درندگی کی انتہا
انسانی تاریخ میں ظلم و ستم کی بے شمار صورتیں ملتی ہیں، مگر کچھ مظالم ایسے ہوتے ہیں جو صرف جسم کو نہیں بلکہ روح کو بھی جھلسا دیتے ہیں۔ تیزاب گردی انہی ہولناک جرائم میں سے ایک ہے، جو انسان کی پہچان، اس کی عزت، اس کے خوابوں اور اس کے مستقبل کو ایک […]
تحریک، بیانیہ اور زمینی حقیقت
آزاد کشمیر کی حالیہ سیاست نے ایک اہم سوال کو جنم دیا ہے: آخر وہ لوگ جو چند سال پہلے تک قومی اور کشمیر کے بڑے سیاسی و آئینی مباحث میں نمایاں کردار ادا کرتے نظر نہیں آتے تھے، اچانک ایسے مقام پر کیسے پہنچ گئے جہاں وہ ریاستی ڈھانچے، آئینی نظام اور دہائیوں پر […]
پشاور لٹریری فیسٹیول
بعض محفلیں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں، بلکہ یادوں خیالوں اور احساسات کے نہاں خانوں میں ہمیشہ کے لیے آباد ہو جاتی ہیں۔ پشاور لٹریری فیسٹیول سیزن سوم بھی میرے لیے ایسی ہی ایک یادگار بزم ثابت ہوا جس کی بازگشت ابھی تک دل و دماغ میں سنائی دیتی ہے دو روز تک نشتَر […]