ٹماٹر 500 روپے کلو!

کراچی: ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو قیمتوں میں کوئی ریلیف نہیں مل سکا، جبکہ شہر میں ٹماٹر مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو جبکہ 110 سے 125 روپے فی پاؤ کے حساب سے فروخت کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے […]

مون سون بارشیں: صدر زرداری نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ صدرِ مملکت نے ہدایت کی کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم […]

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں ہائبرڈ اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ کا اہم ترین کردار

اکیسویں صدی میں انسانی تہذیب کو جن عالمی بحرانوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے، ان میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی سرِفہرست ہیں۔ صنعتی انقلاب کے بعد توانائی کے حصول کے لیے کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس جیسے فوسل فیولز پر بڑھتے ہوئے انحصار نے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈز، سلفر […]

وزیراعظم کا امیر العظیم کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جماعتِ اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ امیر العظیم ایک صاحبِ بصیرت سیاست دان تھے، جنہوں نے ملکی سیاست میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ مزید پڑھیں: جماعت اسلامی کے […]

تہذیب کا ننگی تلوار پر رقص اور لکڑی کی گھن لگی بنیادیں

رات کی تاریکی میں جب لندن کا بلند و بالا ‘شارڈ’ برج یا نیویارک کی فلک بوس عمارتیں رنگ برنگی نیون روشنیوں سے جگمگاتی ہیں، تو یوں لگتا ہے جیسے انسان نے کائنات کی تسخیر کا آخری معرکہ سر کر لیا ہو۔ مصنوعی ذہانت کے اعصابی نظام، الگورتھم کی کرشمہ سازیوں اور ڈیجیٹل معیشت کی […]

کامران کی تصویر

کامران حیات کی تصویر مجھے بیس سال پیچھے لے گئی۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اس باہمت نوجوان نے برطانیہ کی ایک یونیورسٹی سے اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اپنی تصویر مجھے بھیجی ہے۔ بیس سال پہلے کامران کے والد حیات اللہ خان کو شمالی وزیرستان […]

امریکا۔سعودی تعلقات میں اہم پیش رفت کا دعویٰ

واشنگٹن (محمد نعمان خان): امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کو توانائی کے شعبے میں سول جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل ہوگی، جس […]

ڈینگی سے بچاؤ کی ویکسین میں اہم پیش رفت

نئی دہلی: بھارت نے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے جاپانی کمپنی ٹاکیڈا (Takeda) کی تیار کردہ Qdenga ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق 21 جولائی کو اس ویکسین کی منظوری دی گئی، جبکہ سینٹرل ڈرگز اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (CDSCO) نے اسے 4 سے 60 سال کی عمر کے […]

دریائے چناب میں بڑے سیلاب کا خدشہ، پنجاب ہائی الرٹ

لاہور: محکمۂ ایریگیشن پنجاب نے بتایا ہے کہ بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں، جس کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ محکمۂ ایریگیشن نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیالکوٹ اور وزیر آباد سمیت دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری […]

جنوبی وزیرستان میں بارش کا افسوسناک حادثہ، میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر : جنوبی وزیرستان اپر میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تحصیل سراروغہ کے علاقے احمد وام بنگے والا میں پیش آیا، جہاں مسلسل بارش کے باعث ایک کمرے کی چھت اچانک منہدم […]