چار علاقوں میں تیز بارش، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسی، سوات اور مالا کنڈ میں بھی تیز بارش ہوئی۔

تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

دریائے سوات کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے