کشمیر: احتجاج، بحران اور مذاکرات کی ضرورت

آج وہ کشمیر سے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر موجودہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ اس کے پسِ منظر میں گزشتہ چند دنوں سے جاری احتجاج اور پورے خطے میں تجارتی سرگرمیوں کی معطلی شامل ہیں۔ کوئی بھی گروہ احتجاج کا راستہ اُس وقت اختیار کرتا […]

قومی سیاست کی بازیافت

ریاستوں کی سیاسی زندگی میں بعض اوقات ایسے موڑ آتے ہیں جہاں مسائل کی کثرت سے زیادہ خطرناک چیز ان مسائل کے حل کے لیے اجتماعی بصیرت کا فقدان ہوتا ہے۔ پاکستان اس وقت ایک ایسے ہی مرحلے سے گزر رہا ہے جہاں سیاسی کشیدگی، ادارہ جاتی عدم اعتماد، انتخابی تنازعات، علاقائی بے چینی اور […]

یکم محرم جب عدل کی کرسی سوگوار ہو گئی

اسلامی سال کا پہلا دن، یکم محرم الحرام۔ نئے سال کی مبارکیں، نئے عزم، نئی دعائیں۔ لیکن تاریخ کا یہی دن ہمیں ایک ایسے عظیم سانحے کی یاد بھی دلاتا ہے جب "فاروقِ اعظم” حضرت عمر بن خطابؓ کی شہادت سے دنیا سے عدل کی وہ آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی 26 ذوالحجہ […]

اسفارِ حسین علیہ السلام قسط : 1

نئے سال کا آغاز، مقصدِ زندگی کا شعور اور کاروانِ عشق کی داستان اللہ کے نبی ﷺ سے ملاقات ہوگی، وہ پوچھیں گے: "میرے حسین کو روئے تھے؟” اگر انہوں نے پوچھ لیا تو کیا کہیں گے؟ کچھ اشک بہا کے جانے ہیں، کچھ لمحے سوچ کے جانا ہے، گواہی کے لیے کچھ تو ہو! […]

پاکستان میں ’’ثقافتی تاخیر‘‘ کا بحران

امریکی ماہرِ عمرانیات ولیم فیلڈنگ اوگبرن (William Fielding Ogburn )نے اپنی تصنیف Social Change with Respect to Culture and Original Nature میں ”ثقافتی تاخیر‘‘(Cultural Lag )کا تصور پیش کیا۔ اس تصور کے مطابق مادی ثقافت جیسے ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، تعمیرات اور مادی اشیاء غیر مادی ثقافت یعنی اقدار، سماجی روایات، عقائد، قوانین اور اخلاقی نظام کے […]

ایک پُرسکون شام کو سجے دسترخوان پر جدت اور روایت کا گرم جوش معانقہ

گھر کے صحن میں خوبصورت شام دھیرے دھیرے سے اتر رہی تھی۔ نیم کے تناور درخت کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں تلے بچھی دری پر مٹی کے برتن سجے تھے اور تازہ پکی ہوئی روٹیوں کی خوشبو فضا میں گھل رہی تھی۔ ایسا لگتا تھا جیسے وقت نے کچھ لمحوں کے لیے اپنی رفتار کم کر […]

مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت (2)

دوسرے لیکچر کے بعد چائے کا وقفہ ہوا۔ اس کے بعد جناب ڈاکٹر ثاقب جواد صاحب نے خطاب فرمایا۔ آپ سول جج ہیں اور قانون کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھتے ہیں، جبکہ بین الاقوامی قانونِ انسانیت آپ کا خصوصی موضوع ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے بین الاقوامی قانونِ انسانیت پر نہایت جامع، […]

محبت زخم بھی دیتی ہے، مرہم بھی عطا کرتی ہے،

محبت زخم بھی دیتی ہے، مرہم بھی عطا کرتی ہے، بے معنی حیات کو اک نیا مفہوم بھی دیا کرتی ہے۔ بجھتے ہوئے انگاروں میں پھر آگ جگائی، خزاں رسیدہ روح میں اک نئی بہار بسائی۔ کیسے کیوں یہ بے تاب آگ لگی تھی، کیسے مردہ دل میں ایک آس جاگی تھی۔ مگر ایک سچ، […]

ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے

امریکی صدر ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے، جنوبی لبنان پر متعدد فضائی حملے کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے ضلع نبطیہ کے علاقے کفر تبنیت کے نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ النبطیہ الفوقا قصبے پر بھی متعدد اسرائیلی فضائی حملے کیے گئے۔ اسرائیلی افواج […]

نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کیخلاف دیوار ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کے خلاف دیوار ہے۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران معاہدے کو کانگریس بھیجنے کا خیال اچھا ہے، ایران ڈیل کانگریس کو نظرثانی کے لیے بھیجی جاسکتی ہے لیکن نیا […]