اک حسرتِ ناتمام
میری خواہش ہی رہی کہ کوئی میری تمام تر بےحسی ، خود غرضی اور بدتمیزیوں سمیت مجھے چاہے اور چاہتا ہی رہے ، میرے پہلو میں بیٹھ کر اپنا سر زبردستی میری گود میں رکھ دے ۔ اپنے بالوں میں میری انگلیوں کی سرسراہٹ محسوس کرنے کی بچکانہ سی خواہش کرے ، میں اس کا […]
لبرل ازم ایک جھوٹ
لبرل ازم ( آزاد خیالی ) ایک جھوٹ اور دھوکہ ہے جو ایک انسان کو دوسرے انسان کا غلام بنا دیتا ہے ۔ لبرل ازم کے بنیادی تصورات سترھویں صدی سے لے کر انیسویں صدی کے درمیان برطانیہ میں نمودار ہوئے اور نشوونما پائے ۔ ان صدیوں میں لبرل ازم کے تصورات اپنے مخالفوں کے […]
گِرنے کے بعد سنبھلنے والا گِرنے والوں میں نہیں
غالباً ﻓﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮑﻨﯽ ﭼﯿﺰ ﯾﺎ ﮐﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮭﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺴﻞ ﮐﺮ ﮔﺮ ﮔﯿﺎ ، ﻟﻤﺤﮧ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﺣﻮﺍﺱ ﺑﺎﺧﺘﮧ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﭙﮍ ﮮ ﺟﮭﺎﮌ ﺗﺎ ، […]
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
ان فاسقوں کو عالم سمجھنا حقیقی علماء کی توہین ہے ۔ امام ابن حزم لکھتے ہیں جب عیسائی اک کہ بعد اک شہر کو اندلس میں مسلمانوں کے قبضے سے چھین رہے تھے تو میں نے قریہ قریہ شہر شہر پھر کر دیکھا ، اشبیلیہ سے لے کر قرطبہ تک ہر امام و عالم کو […]
جامعات مصر میں مساجد کی ابتداء
ایک طالبعلم نے مصر کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ لیا ، وقت ہونے پر اُس نے نماز پڑھنے کی جگہ تلاش کرنا چاہی تو اُسے بتایا گیا کہ یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کی جگہ تو نہیں ہے ۔ ہاں مگر تہہ خانے میں بنے ہوئے ایک کمرے میں اگر کوئی چاہے تو جا کر نماز […]
اہل کتاب کو مذہبی تہوار پر مبارک دینا
اہل کتاب کو انکے مذہبی تہواروں پر مبارک دینے کے مسئلے میں علماء کا اختلاف ہے ۔ قدیم علماء کی اکثریت اس عمل کو ناجائز قرار دیتی ہے۔ اس معاملے میں ابن تیمیہ نے تفصیلی بحث کی ہے اور فتوی دیا ہے کہ ایسا کرنا شریعت کی روح کے منافی ہے ۔ سعودی عرب کے […]
اب وہ آئینہ نہیں دیکھتی
وہ کتنی دیر سے آئینے کے سامنے کھڑی خود کو سنوار رہی تھی ، تقریب میں وقت پر پہنچنا ضروری تھا اس لئے میرے غصے کی انتہا نہ رہی ۔ کیا وحشت ہے ؟؟ آخر تم عورتوں کو سب سے منفرد نظر آنے کا جنون کیوں ہے ۔۔۔۔؟؟ اس لئے جناب تاکہ ان کے شوہر […]
اسلامی جمہوریہ مارشل پاکستان
دنیا کا ہر ملک اپنی آرمی ، نیوی اور ایئرفورس رکھتا ہے ، تمام دنیا میں ان افواج کے سربراہ بھی ہوتے ہیں اور تمام دنیا ہی میں افواج کے ان سربراہوں کا آنا جانا بھی لگا رہتا ہے لیکن ہم ، ہماری افواج اور سربراہان افواج دنیا سے کچھ انوکھے ہیں ۔ ہمارے ہاں […]
سبھی قصور وار ہیں
جس قوم میں فٹ پاتھ پر سانڈے کا تیل نکالنے والے اور کیکر کی گوند کو سلاجیت بنا کر بیچنے والے کو ڈاکٹر اور حکیم کہا جاتا ھو ۔ جس قوم میں ہاتھ دیکھنے والا اور سڑک پر طوطے سے فال نکالنے والا پروفیسر اور عامل کا بورڈ لگائے بیٹھا ھو ۔ جس قوم میں […]
اخلاقیات کا باب جو بند ہوچکا
” اخلاقیات ” اک لفظ جو اب محض عنوانات تک محدود ہو چلا ہے ۔ انسان کو اشرف المخلوقات کے لقب سے نوازنے کی واحد وجہ ( علم الإنسان ما لم یعلم ) علم ہے جو خدا کی جانب سے انسان کو دیا گیا اور علم اگر اثر انداز ہو انسان کو اخلاق کے علاوہ […]