محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی بے شک کتنا ہی نظرانداز کیا جائے لیکن محنت کا صلہ کامیابی کی صورت میں مل کر رہتا ہے اور کامیابی کی بات کریں کامیابی تو سب کو دکھائی دیتی ہے مگر اس کامیابی کے پیچھے نہیں دن رات کی محنت اور دشواریوں کی ضرورت طویل داستان ہے، جس کو […] Read more
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں اقلیتیں محفوظ نہیں رہیں۔ اگرچہ دیکھا جائے تو دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں اقلیتوں پر ہمیشہ ظلم ہی ہوتا رہا ہے۔ پھر چاہے وہ انڈیا ہو، آسٹریلیا ہو، کینیڈا ہو یا پھر پاکستان ہو ،اقلیتیں ہمیشہ ظلم کا شکار رہی ہیں۔ […] Read more
کبھی کبھی انسان کو اپنے لیے اپنے گھر کے لئے ایسے ایسے کام بھی کرنا پڑتے ہیں کہ جو کبھی انسان نے سوچا بھی نہیں ہوتا. ایسی ہی کہانی ہے سبیلا بی بی کی ہے. سبیلا بی بی کی کہانی ان کی اپنی زبانی…. میرے خاندان میں پانچ افراد ہیں جن کی زمہ داری میرے […] Read more
جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا۔ ’’ ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔کمتری […] Read more
جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو سب سے بڑا مسئلہ تعلیمی نظام کو ترتیب دینا تھا۔ ہوتا یہ ہے کہ کوئی بھی ملک جب آزادی حاصل کرتا ہے تو سب سے پہلے وہ اپنے غلامانہ دور کی باقیات کو جڑ سے ختم کرنا ضروری سمجھتا ہے۔ پاکستان میں یہ معاملہ اس کے برعکس […] Read more
بلوچستان رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور اپنے محل وقوع، جغرافیائی اہمیت، قدرتی و معدنی وسائل اور ثقافتی حوالے سے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اسکے باوجود اس پورے صوبے کی اہمیت لاہور کے کینال روڈ سے بھی کم ہے جہاں درخت گرنے سے روڈ بلاک ہو جائے تو بریکنگ نیوز بن […] Read more
ہر فرد سے حسن سلوک کی تعلیم دینے والے دین میں کوئی ایسا اصول با ضابطہ روا نہیں رکھا گیا جو شرف انسانیت کے منافی ہو دیگر طبقات معاشرہ کی طرح اسلامی ریاست میں اقلیتوں کو بھی ان تمام حقوق کا مستحق قرار دیا گیا ہے جن کا ایک مثالی معاشرے میں تصور کیا جا […] Read more
موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔جہاں سیلاب متاثرین کو غذائی قلت کا سامنا تو ساتھ ہی ساتھ شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنا کسی عذاب سے کم نہیں۔ سندھ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے جن علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچائی اور لوگو ں […] Read more
یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ اکثر انسانی حقوق کا سب سے اہم پہلو مذہب ہوتا ہے. اس لیے مذہب کی بنیاد پر اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں. ان میں زیادہ تر ان خواتین کا شمار ہوتا ہے جو گزر بسر کرنے کے لیے محنت مشقت کرتی ہیں. […] Read more
کسی بھی معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی اور قوموں کے رویئے اہم کردار ادا کرتے ہیں. بد قسمتی سے ترقی کی دوڑ میں ہمارا معاشرہ جو کہ کلاس سسٹم کی تفریق میں بٹ چکا ہے، وہیں اس سسٹم کی پیداوار رویئے انسان کو ذہنی انتشار کی طرف بھی مائل کردیتے ہیں. جس کی ایک مثال […] Read more