کویت:مسجد پرحملہ خلیج میں شیعہ سنی فساد کی سازش

  کویت کی وزارت داخلہ کے مطابق جمعے کے روز شیعہ مکتب فکر کی مسجد امام الصادق پر حملہ سعودی شہری نے کیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔ وزرات داخلہ نے خودکش حملہ آور کی شناخت سلیمان عبدالمحسن القعبہ کے نام سے کی ہے،جو […]

پنجاب میں قاتل لیگ بیٹھی ہے ۔قادری

عبدالماجد لندن . . . .. سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پنجاب میں قاتل لیگ بیٹھی ہے اور وہ قاتلوں کی مشترکا تحقیقاتی ٹیم کو تسلیم نہیں کرتے۔ لندن سے پاکستان روانگی کے وقت ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وہ پاکستان پہنچ کر […]

کویت :مسجد میں خود کش دھماکا ۔ 25 جاں بحق

ابی حسن  کویت . . . کویت کی وزارتِ داخلہ کے مطابق دارالحکومت کویت سٹی میں واقع مکتب تشیع کی مسجد الصادق میں ہونے والے خود کش دھماکے میں کم سے کم 25 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر مسجد میں ہونے والے دھماکے کے بعد کی تصاویر گردش […]

لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟

فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […]

ریحام خان اورعمر ایوب نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا

ریحام خان این اے 19 سے انتخابات لڑنے کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا ۔ مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عمر ایوب خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف عمر […]

ستر ممالک کے 81 فیصد لوگ اظہار رائے کی حدود کے قائل

سبوخ سید  اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقد ہ "کیا آزاد ی اظہار رائے توہین کا حق دیتی ہے”کے موضوع پر آن لائن ڈیبیٹ کی رپورٹ شائع کی گئی ۔ ستر سے  زائد ممالک کے 81فیصد لوگوں نے کہا کہ آزادی رائے کے نام پر کسی کی توہین کرنے کا […]

فوجی عدالتوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں سانحہ کے بعد قومی اتفاق رائے سے ملک میں انقلابی اقدامات کئےگئے جن میں سزائے موت پر عملدرآمد پر کئی برس سے عائد پابندی […]

بجلی کے حوالے سے خوشگوار خبر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں گزشہ مارچ اور اپریل کی مہینوں کیلئے بجلی دو روپیہ اکسٹھ پیسہ فی یونٹ تک سستاکرنے کی منظوری دی ہے نیپرا نے ماہ مارچ کی بجلی دو روپیہ اکسٹھ پیسہ فی یونٹ سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے ، اسکا ریلیف جولائی کے […]

شعیب شیخ سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کے سینئر سول جج نے ایگزیکٹ کے سربراہان شعیب شیخ ، وقاص عتیق اور دیگر کو سات روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے، عدالت نے شعیب شیخ اور دیگر تمام گرفتار افراد سے انکے اہلخانہ اور وکیلوں کو ملاقات کی اجازت بھی دیدی ہے ایف آئی اے کی تفتیشی […]

حفیظ الرحمان گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب

  وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کو گلگت بلتستان کا وزیر اعلیِ نامزد کر دیا جس کے بعد وہ گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہو گئے ۔ ۔ وزیراعظم نوازشریف نے انکی حلف بردار تقریب میں شرکت کیلئے گلگت جانا تھا لیکن خراب […]