31 اکتوبر کی اہم ترین قومی اور بین الاقوامی خبریں

[pullquote]پی ٹی آئی کو مقررہ جگہ پر احتجاج کرنے کا حکم [/pullquote] تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو نومبر کو دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے سے متعلق تمام درخواستوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے پی […]

مطالعہ کے سنہری اصول

حصول علم کے لئے عمل کو ہمیشہ افضل مقام حاصل رہا ہے۔ علم حاصل کرنا عین عبادت ہے۔ یہ نہ صرف باعث خیر و برکت بلکہ زینہ ترقی اقوام بھی ہے۔ اس کی کمی کسی بھی قوم کی تنزلی کا باعث بن سکتی ہے۔ علم کی بدولت ہی انسان آسمان پر جھلملاتے ستاروں کے راز […]

مریم اورنگ زیب وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر

وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگ زیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر کردیا ہے اور وہ منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید سے عہدہ واپس لیے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی رکن پارلیمنٹ مریم اورنگ زیب کو […]

لاک ڈاون کا فیصلہ بلکل درست ہے

گزشتہ ایام پاکستان تحریک انصاف نے ٢ نومبر کو اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا _ یقیناً اس فیصلے کا رد عمل لازم تھا _ عوام اور ایوان اقتدار سے مذمت کی آوازیں آنا شروع ہو گئی _ لاک ڈاون پر مختلف اعتراضات ہیں _ لکن ان سب اعتراضات کا مجموعہ ایک جملے […]

پش اپس ،ڈبل شاہ او ر بے چاری جمہوریت

یعنی اب کھلاڑیوں کے پش اپس سے بھی ہماری جمہوریت کو خطرہ ہے ۔جمہوریت نہ ہوئی ،کسی گاوں کی کوئی الہڑ ،نوجوان اورخوبصورت دوشیزہ ہوگئی جس کے بھائیوں اورہر چاچے مامے کو ہر ایک جوان اور بوڑھے کی نظر وں میں اس کے لئے عشق و ہوس نظر آتی ہے اور یوں ہر وقت اُس […]

قلم کے کتے

سیرل المیڈا نے انتہائی نامعقولیت کا مظاہرہ کرتے ہوءے تحریک انصاف کے احتجاجی کارکنان کے لیے "کتے” کا لفظ استعمال کیا ہے. اپنے کالم میں وہ لکھتے ہیں کہ اگر راحیل شریف کو یقین نہ ہوا کہ نواز شریف کو ان کی محدود دائرے میں واپس جانے اور وہیں رہنے پر قائل کیا جا سکتا […]

ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں کئی جامعات بند

موجودہ صورتحال کے پیش نظر نیشنل یونیورسٹی فار سائینس اینڈ ٹیکنالوجی 31 اکتوبر سے لیکر 2 نومبر تک بند، ائیر یونیورسٹی سمیت کئی جامعات نے امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا. جامعات کا موقف ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے طلبہ کو پہنچنے میں‌دقت کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے یہ اقدام اُٹھایا […]

’’عشق‘‘

ہرعنصر اپنی تکمیل کے لیے دوسرے عنصر سے آمیزش کا خواہاں ہوتا ہے اور یہی چیز اسے ترقی کے راہ پر گامزن کرتی ہے۔ اس راہ میں حوصلہ بخشنے کے لیے ایک ہی جذبہ کار فرما ہوتا ہے اور وہ جذبہ ہے ’’عشق‘‘۔ [pullquote]عشق کے دو پہلو ہیں[/pullquote] ایک نظریاتی عشق اور دوسرا تاثراتی یا […]

عمران خان صاحب سے گزارشات

اگر دیکھا جائے تو میں اپنا اگلا ایک آدھ گھنٹا برباد ہی کرنے جارہا ہوں کیوں کہ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ میں اس بیانئے میں جو کچھ لکھوں گا نہ تو عمران خان کا اس پر کچھ اثر پڑنے والا ہے نہ ہی ان کے چاہنے والوں پرلیکن پھر بھی کوشش کرکے […]

عوام فوج کی حکمرانی کیوں چاہتے ہیں؟

[pullquote]فوج کی حکمرانی [/pullquote] عوام کے متعلق ایک خیال مشہور ہے کہ انہیں فوج کی حکمرانی یا مارشل لا وغیرہ پسند ہے۔ بات یہ ہے کہ عام آدمی کے ذہن میں فوج کا تصور ایک محب وطن، غیر جانبدار، عادل اور منصف ادارے کا ہے۔ عوام کو اس افسانوی تصور سے محبت ہےجو ایک فطری […]