ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں کئی جامعات بند

موجودہ صورتحال کے پیش نظر نیشنل یونیورسٹی فار سائینس اینڈ ٹیکنالوجی 31 اکتوبر سے لیکر 2 نومبر تک بند، ائیر یونیورسٹی سمیت کئی جامعات نے امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا.

جامعات کا موقف ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے طلبہ کو پہنچنے میں‌دقت کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے یہ اقدام اُٹھایا گیا ہے- یادرہے کہ ہائی کورٹ کی طرف سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ دھرنے کے دنوں‌میں‌کوئی تعلیمی ادارہ بند نہ کیا جائے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے