سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے جہاں سے وہ قافلے کی صورت میں پنجاب ہاؤس کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ میڈیاکے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے صبح 7:45 پر اسلام آباد پہنچے، اس موقع پر سابق وزیر اعظم کے […]
روہنگیا کی نسل کشی
پچھلے چند ماہ سے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی اور ملک کو ان سے صاف کرنے کی خبریں، تصاویر ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ یہ اِنسانیت کے خلاف نہایت بھیانک جرم ہے اور تاریخ خود کو دہرا رہی ہے کہ جب ایک جگہ ظلم و ستم اور نسل کشی کی […]
کچھ بھی ممکن ہے
صرف دو ماہ قبل تک کسی کے وہم و گمان میں بھی تھا کہ تیسری بار منتخب کئے گئے وزیراعظم نواز شریف کو مکھن سے بال کی طرح نکال باہر کیا جائے گا اور لیگی رہنما اور کارکنان بے بسی سے دیکھتے رہ جائینگے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ وہ نوازشریف جو 2018ءکے […]
ماہرہ کی سکرٹ اور سفید گِدھ
آج ہی خبر سنی کہ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ، چھانگا مانگا میں سفید کمر والے گدھوں کی افزائش نسل کر رہا ہے۔ یہ گدھ نوے کی دہائی میں پاکستان ، ہندوستان اور نیپال سے غائب ہونا شروع ہوئے اور اب معدومی کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک جوڑے کے ہاں دو بچے […]
ماہرہ خان کا بے غیرت سگریٹ
اس نے دیوار کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنے کے بعد استنجائی ڈھیلا زمین پر رکھ کے کمربند کستے ہوئے ذرا فاصلے پر اسی عمل میں اکڑوں بیٹھے شناسا سے پوچھا یار تم نے ماہرہ خان کی بے غیرتی دیکھی؟ رنبیر کپور اور ماہرہ خان کی ’شرے عام‘ سگریٹانہ تصاویر پر قومی ڈیجیٹل بحث […]
آئی بی سی اردو کی عالمی خبریں
[pullquote]اینجیلا مرکل نے جرمنی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی مدت کے لیے پھر چانسلر منتخب ہوگئیں۔[/pullquote] جرمنی میں گزشتہ 12 برسوں سے برسر اقتداراینجیلا مرکل کی جماعت کرسچین یونین (سی یو) نے انتخابات میں پورے ملک میں 33 فیصد نشستیں حاصل کیں تاہم دائیں بازو کی جماعت اےایف ڈی نے پہلی مرتبہ پارلیمنٹ […]
ن لیگ کی سیاست اور مریم نواز کا کردار
اتوار کو لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کلثوم نواز کی فتح یقینی تھی مگر اتنے کم مارجن سے؟ بالکل بھی نہیں۔ بہرحال این اے 120 وہ حلقہ ہے جو تقریباً تین دہائیوں سے پارٹی اور شریف خاندان کا مضبوط گڑھ رہا ہے۔ یہ ناقابلِ تصور تھا کہ انہیں […]
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا
سری نگر: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تحصیل اڑی میں سرچ آپریشن کے دوران مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے اڑی کے گاؤں کلگی کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی۔ اس دوران بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ ان […]
سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن سے فوری وطن واپسی کا فیصلہ
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اپنی اہلیہ کی تیمارداری کے لیے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے کل صبح 8 بجے […]
وقت نیوز کے اینکر اور معروف صحافی مطیع اللہ جان پر اسلام آباد میں حملہ
معروف صحافی اور وقت ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن مطیع اللہ جان پر اتوار کی سہہ پہر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کیا ہے ۔ حملہ آوروں نے مطیع اللہ جان کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر اس وقت اینٹ پھینکی جب وہ اپنے فیملی کے ہمراہ بہارہ کہو میں واقع اپنے گھر […]