جماعت اسلامی کانیامتبادل ملی مسلم لیگ!

تنظیمیں عروج و زوال سے گزرتی رہتی ہیں،تنظیموں کی کامیابی و ناکامی کی میزان ان کے نظریات و عقائد ہوتے ہیں، جوتنظیمیں عروج و زوال کے اتار چڑھاو میں اپنے نظریات پر سودا بازی کرتی ہیں وہ خود بخود اپنی انفرادیت اور جازبیت کھودیتی ہیں۔ جماعت اسلامی اس لحاظ سے ایک منفرد جماعت ہے کہ […]

لوگ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟

"با با ! با با مجھے ہمیشہ زندہ رہنا ہے ” بیٹی نے پر جوش انداز میں اپنے والد سے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ والد نے مسکراتے ہوئے کہا : ” بیٹا!اس دنیا میں ہر چیز کو زوال ہے۔ ہر چیز فنا ہو جانے والی ہے۔ نہ دولت رہے گی نہ محلات رہیں گے […]

شمالی کوریا میں زلزلہ، عالمی برادری کو ایٹمی تجربے کا شبہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں ہلکی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بارے میں عالمی برادری نے ایٹم بم کے تجربے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ چین کے زلزلہ پیما […]

پرویز مشرف شیر ہیں تو بے نظیر کی طرح وطن واپس آئیں، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہناہے کہ پرویز مشرف کمر درد کا بہانہ بنا کر بھاگ گئے اور دبئی جاکر ڈانس کرتے ہیں اگر وہ آصف زرداری کی طرح جیل کاٹیں تو پتہ چل جائے گا کہ کون شیر اورکون بکری ہے۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں […]

تحریک انصاف اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی پر متفق

کراچی: پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان اہم رابطہ ہوا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی پر اتفاق کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی […]

بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری کی رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنا کر رعب جمانا بھارت کی بھول ہے،وہ جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے ورکنگ […]

میانمار فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پرگولیاں برسادیں

ینگون: میانمار فوج کی مسلم کش کارروائیوں میں درندگی کی ایک اور ایسی مثال سامنے آگئی ہے کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے۔ سفاک برمی فوجیوں نے دورانِ زچگی مسلمان روہنگیا خاتون پر گولیاں چلادیں۔ جان بچا کر میانمار سے بنگلادیش پہنچنے والی ایک مسلمان خاتون نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کو […]

افغانستان سے پاک فوج کی سرحدی چوکی پر فائرنگ سے لیفٹیننٹ ارسلان شہید

راولپنڈی: خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فوج کی سرحدی چوکی پر افغانستان سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے […]

’میں اب درختوں کے اردگرد ڈانس نہیں کرسکتا‘سنجے دت

ایک طرف جہاں بولی وڈ کے بڑے ستارے ابھی بھی اپنی فلموں میں نوجوانوں کے کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں، وہیں سنجے دت بھی اپنے لیے ایک نئی راہ بنا رہے ہیں۔ سنجے دت فلم ’بھومی‘ کے ساتھ بولی وڈ میں واپسی اختیار کررہے ہیں اور وہ اب فلمیں اپنی عمر کے حساب سے […]

کوئی نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں ہوسکتا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا اور اگر ایم کیو ایم کے کسی رکن نے (ن) لیگ کی حمایت کی ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے […]