اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا، سیکڑوں فلسطینی گرفتار ویب ڈیسک

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں دو روز کی توسیع اور یرغمالیوں کی رہائی کے باوجود اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا جس دوران درجنوں فلسطینیوں […]

بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او بلال پاشا نے خودکشی کرلی ویب ڈیسک

بنوں: سی ای او کنٹونمنٹ بورڈبلال پاشا نے خودکشی کرلی۔ ڈی ایس پی کینٹ عظمت خان نے بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او بلال پاشا کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد بلال پاشا کئی دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ پولیس کے مطابق بلال پاشا کی خون میں لت پت […]

حج کمپنی کی آڑ میں لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے حج کمپنی کی آڑ میں لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کر نے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم طیب شاہ عرف ناصر حسین انسانی اسمگلنگ میں بھی ملوث تھا جس سے درجنوں پاسپورٹ بھی بر آمد کرکے مقدمہ درج […]

رحیم یار خان میں فصل کی باقیات جلانے سے 3 بچے جھلس گئے

رحیم یار خان میں فصل کی باقیات جلانے سے 3 بچے جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رحیم یار خان میں پیش آیا جہاں ایک زمیندار کی جانب سے فصل کی باقیات جلائی گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ اس دوران 3 بچے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے جس سے وہ جھلس گئے اور […]

ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان

اسلام آباد: افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار کر دیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے […]

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کیلئے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی اور نواز شریف کی منظوری پر چیئرمین سینٹرل الیکشن سیل اسحاق ڈار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مرکزی پارلیمانی بورڈ میں اسحاق ڈار، خواجہ […]

کے پی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر قتل کی جانیوالی لڑکی کی تصاویر ’فوٹو شاپ‘ نکلیں

خیبرپختونخوا کے ضلع کولئی پالس میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر قتل کی جانے والی لڑکی کی تصاویر جعلی نکلیں کوہستان میں لڑکیوں کی تصاویر وائرل کرنے کے معاملے پر پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہےکہ فیس بُک پر امان دیدار نامی لڑکے کی آئی ڈی سے 2 لڑکیوں […]

سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت ہوگی: خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پنجاب کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی۔ قرضہ صوبہ پنجاب کے دو تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں راولپنڈی اور بہاولپور میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے منظور کیا گیا ہے۔ اے ڈی بی اعلامیہ کے مطابق منصوبے سے […]

کیا قومی کمیشن برائےحقوق اقلیت کو ایک بااختیار کمیشن ہونا چاہیے؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نےاس وقت ازخود نوٹس لیا، جب پشاور چرچ پر بم حملہ اور چترال کے قبائلی کیلاش کے لوگوں کو دھمکائے جانے کا واقع پیش آیا۔اور یہ فیصلہ 19جون 2014کو سپریم کورٹ بنچ نے سنایا۔پشاور چرچ میں اکیاسی کے قریب ہلاکتیں ہوئیں۔ ہندو مسلک کے پیروکاروں […]