مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کیلئے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی اور نواز شریف کی منظوری پر چیئرمین سینٹرل الیکشن سیل اسحاق ڈار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مرکزی پارلیمانی بورڈ میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور مریم نواز سمیت ملک بھر سے ارکان شامل کیے گئے ہیں۔

ن) لیگ کا مرکزی پارلیمانی بورڈ انتخابات میں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے