امن،اشرافیہ اور احتجاج

میں اپنے کتھارسس کے لئے نہیں لکھتی نا ہی قلم سے کبھی مالی منفعت حاصل کی . میں علمیت سے بھی کوسوں دور ہوں. پھر بھی لکھتی ہوں کیونکہ ایک کسی بھی ان دیکھی یا ان کہی یا ببانگ دہل فنڈنگ کے تعصب اور مصائب سے پاک اردو کالم میرے لیے اردو کی سوشل انٹرا،اپرنیرشپ […]

83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں

واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق میری فاؤلر نامی خاتون نے تقسیم اسناد تقریب می شرکت کی جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا جس کے بعد وہ ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن […]

بابراعظم نےنصف سینچری بناکر ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ جمالیا

آئرلینڈ کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور نصف سینچری بناکر ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ کے دوران بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی اننگز کھیلی تاہم 50 رنز مکمل […]

وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید ؛ تحقیق

لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں زیادتی کا شکار لاکھوں افراد کو اپنے دل کی صحت بہتر کرنے کے لیے وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال کرنا چاہیئے۔ یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں 45 برس سے زیادہ کی عمر کے 17 ہزار 604 افراد کا مطالعہ کیا گیا۔ […]

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 82 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 82 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے بڑھا دیے ہیں، اسرائیلی ٹینکوں، بلڈوزروں اور بکتربند گاڑیوں نے جبالیہ میں بےگھرافراد کے مراکز کا بھی محاصرہ کرلیا جب کہ رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ عرب میڈیا […]

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف اپنے پاس نہیں رکھے گا، تحائف کو وصول کنندہ کے ادارے کی عمارت کے احاطے میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے گا جب کہ شیلڈز، سوینیئرز اور دیگر تحائف […]

آزاد کشمیر کی احتجاجی تحریک اور میڈیا کی حدود

بار ہا اس کالم میں ایڑیاں رگڑتے فریاد کرتا رہا ہوںکہ روایتی صحافت کو اپنا فریضہ ادا کرنے دیں۔ اس کی خامیوں کو نظرانداز کریں۔ دیانتداری سے خبروں کا کھوج لگانے والوں کی حوصلہ شکنی نہ کریں۔روایتی اخبارات اور پیمرا کے قواعد وضوابط کے تحت چلائے ٹی وی چینلوں کے ذریعے اگر برسرزمین حقائق کھل […]

دہشت گردی اور نیشنل انٹرسٹ

وجوہات اور بھی ہوں گی لیکن ایک سنگین مسئلہ جامع تعریفوں کی عدم موجودگی اور ان اصطلاحات کے بے جا استعمال کا بھی ہے ۔ بین الاقوامی تنازعات ہوں یا علاقائی اور قومی، ہر ایک کا بنیاد ی سبب جاننے کی جتنی بھی کوشش کریں اہم ترین وجہ یہی تعریفوں کا فقدان نظر آئے گا۔ […]

ایک الجھن جو دور نہیں ہو رہی

میں ایک الجھن کا شکار ہوں اور الجھن ایسی ہےکہ جس کے بارے میں لکھتے ہوئے مجھے سخت مشکل کا سامناہے،اِس مسئلے پر میرے دل اور دماغ میں ایک جنگ جاری ہے ،مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اِس جنگ میں کس کا ساتھ دوں اور کسے تنہا چھوڑ دوں ۔مسئلہ ہے بلوچستان کے لا پتا […]

ژوب: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا […]