برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات،کیر اسٹارمر کی مقبولیت کا امتحان
برطانیہ کی سیاست اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں 7 مئی 2026 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات محض مقامی کونسلرز کا چناؤ نہیں بلکہ ایک بڑے سیاسی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ انگلینڈ کی 134 کونسلز کی 5 ہزار سے زائد نشستوں پر 25 ہزار سے زائد امیدواروں کا […]
میں آج بھی خود کو 50 سال پہلے جیسا محسوس کرتا ہوں؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ آج بھی خود کو ویسا ہی محسوس کرتے ہیں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتے تھے۔ واشنگٹن میں ایک بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اگر کسی انسان کی صحت خراب ہو تو اس کا اندازہ ہو جاتا ہے، جیسا کہ پچھلی امریکی […]
2025 میں پاکستان میں 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں، انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان میں سال 2025 میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 واقعات ہوئے جبکہ 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل کی گئیں۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سال 2025 کے مخدوش انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق […]
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، 6 بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیادپر ایم وی گوتم پر موجود6 بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہم کی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق عمان سے بھارت جانے والے ایم وی گوتم میں تکنیکی خرابی پر میری ٹائم ریسکیو اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر ممبئی نے پاکستانی […]
سعودی عرب کی خطے کی موجودہ صورتحال میں فریقین سے تحمل کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے خطے کی موجودہ صورتحال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کرتے ہوئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں خطے میں جاری موجودہ فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے زور دیا ہے […]
امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا
امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عملے کے ارکان پیر کو سیستان اور بلوچستان کے رمدان بارڈر ٹرمینل کےذریعے ایران کی حدود میں داخل ہوئے۔ امریکا نے ایران کے ساتھ اعتماد سازی کے طورپر […]
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، حملہ آور ہلاک،7 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر ناکام خودکش حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم ورسک میں خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے آرمی پوسٹ پر حملہ کرنے آئے تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج کے ہائی الرٹ دستے کی بروقت کارروائی کی وجہ سے گاڑی ہدف […]