محبت زخم بھی دیتی ہے، مرہم بھی عطا کرتی ہے،
محبت زخم بھی دیتی ہے، مرہم بھی عطا کرتی ہے، بے معنی حیات کو اک نیا مفہوم بھی دیا کرتی ہے۔ بجھتے ہوئے انگاروں میں پھر آگ جگائی، خزاں رسیدہ روح میں اک نئی بہار بسائی۔ کیسے کیوں یہ بے تاب آگ لگی تھی، کیسے مردہ دل میں ایک آس جاگی تھی۔ مگر ایک سچ، […]
ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے
امریکی صدر ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے، جنوبی لبنان پر متعدد فضائی حملے کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے ضلع نبطیہ کے علاقے کفر تبنیت کے نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ النبطیہ الفوقا قصبے پر بھی متعدد اسرائیلی فضائی حملے کیے گئے۔ اسرائیلی افواج […]
نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کیخلاف دیوار ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کے خلاف دیوار ہے۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران معاہدے کو کانگریس بھیجنے کا خیال اچھا ہے، ایران ڈیل کانگریس کو نظرثانی کے لیے بھیجی جاسکتی ہے لیکن نیا […]
مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت (1)
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS) اسلام آباد پاکستان کا ایک ممتاز تحقیقی اور فکری ادارہ ہے، جس کی بنیاد معروف ماہرِ معیشت اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمدؒ نے رکھی۔ یہ ادارہ قومی و بین الاقوامی سطح پر اسلامی فکر، عوامی پالیسی، معیشت، تعلیم، سماجی مسائل اور بین الاقوامی امور پر تحقیق، مکالمے اور […]
اسفارِ مشرق بعید: قسط نمبر 2سفر
آزمائش، انتخاب اور فطرت کی پکار اللہ کے بابرکت ناموں سے آغاز کرتا ہوں جو بہت مہربان اور ہر شے پر قادر ہے۔ وہ ہر انسان کو ایک خاص زاویے سے بناتا ہے، پھر اس کی خواہش اور نفسانیت کے مطابق اس کی تقدیر اور نصیب لکھتا ہے۔ ساتھ ہی وہ انسان کو یہ اختیار […]
عالمی دن، انسانی حقوق اور دنیا کا دوغلا معیار
بین الاقوامی سطح پر بے شمار عالمی دن منائے جاتے ہیں جنہیں مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ ان دنوں کا مقصد مختلف رشتوں، طبقات اور انسانی حقوق کے حوالے سے محبت، خلوص، برابری اور آگاہی کو فروغ دینا بتایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں خواتین، بچوں، صحافیوں، انسانی حقوق اور امن کے نام پر تقاریب […]
جی سیون اجلاس: ٹرمپ کی بے رخی، مودی منہ تکتے رہ گئے
اسلام آباد: جی سیون سربراہی اجلاس میں گروپ فوٹو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نظر انداز کرنے کے مناظر بھارتی میڈیا میں بھی موضوع بحث بن گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان 16ماہ بعد ہونے والی ملاقات ٹرمپ کی بے […]
’اب تک چھپن‘ پولیس مقابلے
نو برس کی ہانیہ اپنے ماں باپ کیساتھ آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی، اُسکے والدین کا ارادہ تھا کہ بچوں کو اُنکے دادا کے پاس چھوڑیں گے اور خود وہ حج کرنے چلے جائیں گے۔ حج تو اُنکا ہو گیا مگر جب وہ پاکستان واپس آئے تو اُن کے ساتھ ایسا لرزہ خیز واقعہ پیش […]
آزاد جموں و کشمیر کا المیہ
یہ المیے سے کم نہیں ۔ جب عوامی ایکشن کمیٹی اور سیکورٹی فورسز ، جن کا خون ایک ہے، ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہوں تو اسے المیہ ہی کہا جائیگا۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ ایشو (مہاجرین کی سیٹیں) کوئی اتنا بڑا ایشو ہی نہیں۔ یہ نہ ہوں تو کوئی قیامت […]
سورج اب مغرب سے طلوع ہوگا!
ابتدائے آفرینش سے سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے مگر اب مغرب سے طلوع ہوگا۔ ماضی میں حکومتیں، وزارتیں، بادشاہتیں اور حکمرانیاں زوال کا شکار ہوتی رہیں مگر صدیوں سے لکھی تاریخ اور صحافت زندہ رہی۔تاہم اب پہیہ الٹا چلے گا۔ اب وزارتیں اور حکومتیں تا ابد رہیں گی صحافت ریٹائر ہوگی، صحافی گھر جاکر […]