اسرائیل میں مایوسی کی لہر
یروشلم کی عبرانی یونیورسٹی (Hebrew University) اور آگام انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ سروے نے ایک ایسی تصویر پیش کی ہے جسے نظرانداز کرنا مشکل ہے۔ 17 سے 20 جون 2026 کے درمیان 3,644 اسرائیلی شہریوں پر کیے گئے اس سروے کے نتائج نہ صرف اسرائیلی قیادت کے لیے ایک زبردست دھچکا ہیں بلکہ ایک ایسے […]
ہم سے ہے زمانہ
کبھی عورت کے لیے نازک سی کمر، مورنی جیسی چال، پنکھڑی جیسے ہونٹ اور حنائی ہاتھ جیسے استعارے استعمال کیے جاتے تھے۔ اسے کمزور، محتاج اور معاشرے کا مظلوم ترین طبقہ سمجھا جاتا تھا۔ مشرق ہو یا مغرب، عورت کی شناخت زیادہ تر اس کی نزاکت اور کمزوری سے جوڑی جاتی تھی۔ لیکن وقت نے […]
چھٹیاں،تفریح یا تربیت؟
جوں ہی تعلیمی اداروں میں بچوں کی طویل چھٹیوں کا اعلان ہوتا ہے، گھروں میں ایک عجیب سی ہلچل مچ جاتی ہے۔ بچوں کے چہروں پر کتابوں کے بوجھ سے نجات کی خوشی رقص کرنے لگتی ہے، جبکہ دوسری طرف والدین کے ماتھے پر یہ سوچ کر بل پڑ جاتے ہیں کہ اب ان”شرارتی فرشتوں“ […]
کیا یہ واقعی شہ رگ ہے؟
قائدِ اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی "شہ رگ” قرار دیا تھا۔ گزشتہ اٹھہتر برسوں سے کشمیری عوام اسی یقین کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں کہ ان کی سرزمین پاکستان کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے۔ مگر آج جب ہم آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہیں تو […]
چھوٹے شہروں کے مشاعرے
جب سے ادبی دنیا میں مشاعرے سننے اور پھر مشاعرے پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ جب سے منتظمین کو مشاعرے کے لیے بھاگ دوڑ کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ مشاعرے کا صدر کون ہوگا ؟ یہ بھی ایک ایسا سوال ہے کہ مشاعرے کو منعقد کروانے والے پہلے یہی سوچتے ہیں کہ مشاعرے کا صدر […]
نواسۂ رسول ﷺ: کربلا سے ابھرتا ہوا حق کا آفتاب
محرم الحرام کا چاند جب افقِ عالم پر نمودار ہوتا ہے تو اسلامی تاریخ کا ایک ایسا باب نگاہوں کے سامنے کھل جاتا ہے جس کے ہر ورق پر قربانی کی سرخی، وفا کی خوشبو اور استقامت کی روشنی بکھری ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ یہ مہینہ صرف نئے ہجری سال کا آغاز نہیں، بلکہ اُمتِ […]
اسفارِ حسین ؛ قسط نمبر 4
تذکرہِ اہل بیت ؑ: سندِ ایمان اور معیارِ حق جنت کے جوانوں کے سردار: محبت کے رشتے تاریخی اقوال کی روشنی میں اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت برکت والا اور انسانوں سے بے پناہ محبت کرنے والا ہے۔ یقین جانیے، جن سے اللہ محبت کرتے ہیں، ان کے لیے آزمائش بھی […]
گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ پیپلز پارٹی کے 13، ن لیگ کے 9 ارکان نے حلف اٹھایا، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے 6 اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک رکن نے حلف […]