مولانا کی اسٹیبلشمنٹ کو للکارنا حبس و فرسٹریشن کے شکار نوجوانوں کیلئے تازہ ہوا ہے
عمران خان نے 2012 سے لیکر 2018 تک نواز شریف اور آصف علی زرداری کے خلاف اتنی نفرت پیدا کی یہ نام اور ان کی پارٹی تقریباً گالی بن کر رہ گئی تھی۔ انصافی نوجوان ایسے دوستوں کا مزاق اڑاتے جو ن لیگی اور پیپلی ہوتے۔ PTI کی میڈیا سٹریٹیجی بہت سٹرانگلی ، فاسٹلی ، […]
چکوال: ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مر کر پانی کی سطح پر آگئیں
چکوال: ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مر کر پانی کی سطح پر آ گئیں۔ مردہ مچھلیوں کی ڈیم میں موجودگی کے باعث علاقے میں شدید تعفن پھیل گیا، جس کے باعث سیر کے لیے ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم آنے والے لوگوں میں مایوسی پھیل گئی اور عوام بغیر سیر و تفریح کے واپس چلے گئے۔ […]
ہر شخص ہے اپنی ہی انا میں گم صم
کہتے ہیں، وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، مگر وقت سے زیادہ انسان بدلتے ہیں۔ کبھی ایک دسترخوان پر بیٹھ کر اختلاف کرنے والے بھی ایک دوسرے کے دل میں جگہ رکھتے تھے، آج ایک ہی گھر میں رہنے والے ایک دوسرے کے لیے اجنبی بنتے جا رہے ہیں۔ کبھی نظریں ملتیں تو محبت بولتی […]
‘تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، پاکستان کا خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان نے خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ اور کشیدگی میں کمی کےلیے فوری اقدامات کریں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام برادر ممالک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ […]
دیامر ؛ سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
دیامر میں گزشتہ رات مختلف وادیوں میں سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ مقامی پولیس کے مطابق سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، درخت، فصلیں، رابطہ پل، پن چکیاں اور واٹرچینلز تباہ ہوئے، شاہراہِ قراقرم بھی مختلف مقامات پر لینڈسلائیڈنگ ہوئی ہے۔ چلاس میں گونر فارم نرسری کے قریب سیلابی ریلے کے بعد […]
فلاح بہبود کے نام پر نقاب میں چھپے چہرے
دوسرا حصہ اتوار کی صبح نماز ادا کرنے کے بعد میں نے اپنے ہمسفر کے لیے ناشتہ تیار کیا۔ جب وہ ناشتہ کرنے لگے تو میں نے ان کے جوتے صاف کیے، جرسی سامنے رکھ دی، کیونکہ بیگ اور کتابوں کے بنڈل پہلے ہی تیار رکھے تھے۔ تقریباً سات بجے کے قریب میں نے اپنے […]
یومِ شہدائے کشمیر: غیور حریت پسندوں کی جہدِ مسلسل کا درخشاں باب
کشمیری مسلمانوں کی تحریکِ آزادی کسی وقتی ردِعمل یا عارضی مطالبے کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ دو صدیوں پر محیط ایک ایسی جہد ِمسلسل ہے کہ جس کی بنیاد قربانی، استقلال اور ایمان پر رکھی گئی۔ تاریخ کے صفحات گواہ ہیں کہ جب بھی کسی قوم نے اپنے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کی، […]
شہدائے کشمیر کا واسطہ
جموں و کشمیر کی سیاسی جدوجہد میں تین ایام بہت اہم ہیں: 23 مارچ، 13 جولائی اور 14 اگست۔ ان تین تاریخوں کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے 21 جولائی 1924ء کے اس واقعے کو یاد کرنا ضروری ہے جب سرینگر کے ریشم کے کارخانوں میں کام کرنے والے ہزاروں کشمیری مسلمان مزدوروں نے کم […]
ریاست کی بھوک ختم نہیں ہوتی، عوام کی روٹی ختم ہو جاتی ہے
حکومت اور ڈاکو میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ ڈاکو ایک بار لوٹتا ہے، ریاست قانون کے نام پر بار بار لوٹتی ہے ۔ فرق صرف طریقۂ واردات کا ہے۔ پاکستان کا عام شہری شاید دنیا کا واحد شہری ہے جو ہر صبح یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہے کہ آج اس […]
کمشنر کراچی اور فلور ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی
کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور فلور ملز مالکان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کراچی شہر میں آٹے کی ایکس مل قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ فیصلے کے تحت آٹے کی ایکس مل قیمت 133 روپے سے کم ہو کر 125 […]