کل سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

کل بدھ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔ جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق بدھ کے روز مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سیکنڈ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر […]

مولانا فضل الرحمن وضاحت کریں۔ ۔ ۔

پاکستان کی سرزمین پر شہداء کا احترام کبھی کسی سیاسی جماعت، ادارے یا حکومت کی جاگیر نہیں رہا۔ یہ پوری قوم کا مشترکہ سرمایہ ہے۔ اس ملک کے ہزاروں سپاہیوں، پولیس اہلکاروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں اور عام شہریوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانیں قربان کیں تاکہ آنے […]

یوتھ پالیسی 2026 نوجوانوں کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضمانت بنے گی، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی یوتھ پالیسی 2026 نوجوانوں کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضمانت بنے گی، جبکہ نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے یکساں مواقع فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت یوتھ […]

ملک بھر میں تندوروں پر روٹی کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد تندوروں پر روٹی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ لاہور میں تندور مالکان نے روٹی 16روپے کے بجائے 25 اور نان 30 کے بجائے 35 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور ساتھ ہی روکنے کی صورت میں احتجاجاً تندور […]

لاہور: 6 ماہ میں جرائم کی 43 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ

پولیس نے لاہور میں 6 ماہ کے دوران ہونے والے جرائم سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق لاہور میں 6 ماہ کے دوران جرائم کی 43 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی کے 744 اور قتل کے141 مقدمات درج ہوئے، اقدامِ قتل کے 249 […]

پنجاب اسمبلی: مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف قرارداد جمع

استحکامِ پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف قرارداد جمع کروا دی۔ قرارداد کے متن کے مطابق قومی سلامتی کے ادارے کو تنقید کا نشانہ بنانا افسوسناک اور غیر ذمے دارانہ ہے۔ قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ریاستی اداروں کے […]

40 سال بعد اہم سنگ میل، گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز

پاکستان کے صوبے بلوچستان کی گوادر بندرگاہ نے بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز کردیا، این ایل سی اور نجی بین الاقوامی کمپنی کے تعاون سے ملکی ریفائنری میں تیار کردہ ایندھن بحری جہاز کو فراہم کیا۔ گوادر پورٹ پرپاکستان نے اپنی تاریخ کا پہلا میرین بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر […]

پاکستانی زبانوں کے آج اور کل

دنیا کی مادری زبانیں ماؤں کی عطا ہوتی ہیں۔ مائیں محبت کی علامت ہیں، اسی لیے مادری زبانیں بھی انسان کو محبت، رواداری اور اپنائیت کا درس دیتی ہیں۔ مادری زبانیں لینے سے زیادہ دینے والی ہوتی ہیں۔ دنیا کی ہر زبان کا تخلیقی ادب اس زبان کے بولنے والوں کے جذبات، احساسات، نفسیات اور […]

ایسے ہی چلے گا؟

کیا پاکستان کے حالات ہمیشہ ایسے ہی رہیں گے؟ کیا کبھی اس ملک میں حقیقی تبدیلی آئے گی؟ کیا عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے احتجاج کرتے کرتے اسی طرح جانیں قربان کرتے رہیں گے؟ کیا ہر سال لاکھوں نوجوان روزگار کی تلاش میں اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوتے رہیں گے؟ کیا والدین اپنے […]

خواجہ آصف کی فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، یہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا مولانا […]